تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَقاطُع" کے متعقلہ نتائج

تَقاطُع

قطع کرنا، منقطع ہونا

تَقاطُعِ صَلِیبی

دو خطوں کا آپس میں اس طرح کاٹنا کہ صلیب کی شکل بن جائے، (طب) اعصاب مجوفہ یعنی آنْکھ کے دو جوف دار پٹھوں کا باہم چلیپائی شکل پر ملنا.

تَقاطُعُ الْمَعْکُوس

فوجی قطاروں کی ترتیب میں تبدیلی اس طرح جو صف کے پیچھے ہٹنے سے عمل میں آئے

نُقطَۂ تَقاطُع

وہ نقطہ جو دو خطوں کے باہم کاٹنے سے پیدا ہوتا ہے ، کاٹنے یا قطع کرنے والا نقطہ

نُقاطِ تَقاطُع

ایک دوسرے کو کاٹنے یا والے خط ۔

خَطِّ تَقاطُع

(معماری) باہم قطع کرنے والی لکیر جو گن٘بد کے نِشان میں برابری قائم کرنے کے لئے لگائی جاتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں تَقاطُع کے معانیدیکھیے

تَقاطُع

taqaatu'तक़ातु'

اصل: عربی

وزن : 122

اشتقاق: قَطَعَ

تَقاطُع کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • قطع کرنا، منقطع ہونا
  • کسی نقطے پر دو خطوں کا ایک دوسرے کو کاٹنا

English meaning of taqaatu'

Noun, Masculine

  • intersection
  • being disunited
  • being detached or placed separately
  • cutting one another (lines, roads, etc.)

तक़ातु' के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक दूसरे को लाँघना, एक रेखा का दूसरी रेखा को काटना।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَقاطُع)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَقاطُع

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone