تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تَقاضا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تَقاضا کے معانیدیکھیے
تَقاضا کے اردو معانی
اسم، مذکر
- ۱. خواہش ، اقتضا ، مان٘گ ، طلب ، منشا ، درخواست .
- ۲. مطالبہ دعویٰ .
- ۳. ضرورت مطالبہ .
- ۴. طبعی رجحان ، خواہش جو عمر وغیرہ کے مختلف مدارج سے پیدا ہو، چاہنا .
- ۵. (i) کسی کام کے لیے بار بار کہنا ، طلب کرنا .
- (ii) تاکید ، اصرار .
- ۱. رک: تقاضا معنی نمبر ۱.
- ۲. رک: تقاضا معنی نمبر ۳.
- ۳. تشدد.
شعر
میں بستر خیال پہ لیٹا ہوں اس کے پاس
صبح ازل سے کوئی تقاضا کیے بغیر
مجھ کو یہ آرزو وہ اٹھائیں نقاب خود
ان کو یہ انتظار تقاضا کرے کوئی
کس کی ہے یہ تصویر جو بنتی نہیں مجھ سے
میں کس کا تقاضا ہوں کہ پورا نہیں ہوتا
English meaning of taqaazaa
तक़ाज़ा के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- अपनी चीज़ वापस मांगना, उधार अदा करने को कहना
- दिये हुए रुपये या वस्तु को माँग, आवश्यकता, जरूरत, किसी काम के लिए किसी से बराबर कहना, ज़रूरत मुतालिबा, इच्छा, किसी काम के लिए बार बार कहना, मांगना, दरख़ास्त
- उत्तेजना, इच्छा, मांग, खपत, अनुरोध, दावा, ज़रूरत, तक़ाज़ा
- माँग; तगादा; दावा
- आग्रह
- किसी से कोई काम करने या कराने हेतु उसे बार-बार स्मरण दिलाना।
تَقاضا کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تَقاضا)
تَقاضا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔