تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تَقَدُّس مَآب" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تَقَدُّس مَآب کے معانیدیکھیے
تَقَدُّس مَآب کے اردو معانی
صفت
- بزرگی والا، بزرگ، تقدس والا، پاک، پاکیزہ (پرہیزگار اور بزرگ آدمی کے لیے استعمال ہوتا ہے)
شعر
بہ فیض عشق تقدس مآب ہیں ہم لوگ
ہمارا ذکر بھی کیجے تو با وضو کیجے
کل تقدس مآب مسجد تھے
آج رندوں میں آئے بیٹھے ہیں
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تَقَدُّس مَآب)
تَقَدُّس مَآب
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔