تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

WordNotFound

لفظ "تَقَرُّر" لغت میں موجود نہیں ہے

رابطہ

اردو، انگلش اور ہندی میں تَقَرُّر کے معانیدیکھیے

تَقَرُّر

taqarrurतक़र्रुर

اصل: عربی

وزن : 122

موضوعات: سیاسیات

اشتقاق: قَرَرَ

تَقَرُّر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • تاریخ کا تَعَیُّن
  • ملازمت ہونا، نوکری مقرر ہونا، تعیناتی
  • (سیاست مدن) انتخاب، چنا جانا، متعین کرنا، مقرر کرنا
  • (معاملہ وغیرہ) طے ہونا، قرار پانا، طے، قرار
  • ۔تعیّن جیسے تاریخ کا تقرر، ۔ملازم ہونا، ملازمت، نوکری، مقرر ہونا
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of taqarrur

Noun, Masculine

  • appointment, nomination, selection, confirmation
  • naming, commissioning, fixation

तक़र्रुर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • नियोग, समयादेश
  • नियुक्ति, तैनाती, निश्चय

تَقَرُّر کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَقَرُّر)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَقَرُّر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone