تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَقْدِیر کا سو جانا" کے متعقلہ نتائج

تَقْدِیر کا سو جانا

قسمت کا پھوٹ جانا، بد بختی آجانا

تَقْدِیر سو جانا

قسمت کا ناموافق ہونا، مقدر برگشتہ ہونا

تَقْدِیر کا پَلَٹنا کھا جانا

۔(کناییۃً) تقدیر کا کچھ سے کچھ ہوجانا۔ ؎

تَقْدِیر کا کھیل بِگَڑْ جانا

قسمت کا برگشتہ ہونا ، نصیب پھوٹنا.

تَقْدِیر کا بَل نِکَل جانا

بد بختی دور ہونا، برے دن نکل جانا

تَقْدِیر کا مُوافِق آ جانا

قسمت اچھی ہوجانا ، اچھے دن آنا

اردو، انگلش اور ہندی میں تَقْدِیر کا سو جانا کے معانیدیکھیے

تَقْدِیر کا سو جانا

taqdiir kaa so jaanaaतक़्दीर का सो जाना

محاورہ

تَقْدِیر کا سو جانا کے اردو معانی

  • قسمت کا پھوٹ جانا، بد بختی آجانا

तक़्दीर का सो जाना के हिंदी अर्थ

  • क़िस्मत का फूट जाना, बदक़िस्मती आ जाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَقْدِیر کا سو جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَقْدِیر کا سو جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words