تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تَقْدِمَۃ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تَقْدِمَۃ کے معانیدیکھیے
تَقْدِمَۃ کے اردو معانی
- درپیش ہونا ، پیش کرنا ؛ پیشوا ؛ وہ اُجرت جو مزدور کو کام کرنے سے پہلے دی جائے ، پیشگی اجرت
- مقدمہ ، دیباچہ ، تمہید.
- (حساب میں) پیشگی (رقم وغیرہ) ، آخری فیصلہ یا چکوتا (حساب کا) ؛ تخمینہ ، اندازہ ؛ بجٹ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تَقْدِمَۃ)
تَقْدِمَۃ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔