تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَق٘وِیمِ پارِینَہ" کے متعقلہ نتائج

پارِینَہ

گزرا ہوا، کہنہ، قدیم، پرانا، فرسودہ، بوسیدہ

پارِینَہ دَفْتَر

پرانے کاغذات

پارِینَہ قِصَّہ

تَق٘وِیمِ پارِینَہ

پرانی جنتری

قِصَّۂ پارِینَہ

پرانی کہانی ، گزری ہوئی بات.

نُقُوشِ پارِینَہ

گزرے ہوئے نقش ، قدیم یا پرانے نقش ؛ مراد : پرانی باتیں اور واقعات ۔

وَرَقِ پارِینَہ

(لفظا ً) قدیم دستاویز ؛ (مجازاً) جسے فراموش کر دیا گیا ہو یا جو رفتہ رفتہ ختم ہو گیا ہو ۔

دَفْتَرِ پارِینَہ

پرانی لا یعنی باتیں، فضول قصّے

داسْتانِ پارِینَہ

عَہْدِ پارِینَہ

قدیم زمانہ، گزرا ہوا دور، پرانا زمانہ

تَق٘وِیمِ پارِینَہ ہے

نکمّا ہے، کسی کام کا نہیں، بیکار محض ہے

تَق٘وِیمِ پارِینَہ بَکار نَمی آیَد

پرانی جنتری کسی کام نہیں آتی ، فضول چیز کو سن٘بھال کر رکھنے کا کوئی فائدہ نہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں تَق٘وِیمِ پارِینَہ کے معانیدیکھیے

تَق٘وِیمِ پارِینَہ

taqviim-e-paariinaतक़्वीम-ए-पारीना

اصل: عربی

وزن : 222222

تَق٘وِیمِ پارِینَہ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • پرانی جنتری
  • (مجازاً) وہ چیز جو کارآمد نہ ہو، پرانی، نکمّی چیز، ردی
  • (کنایۃً) بوڑھی عورت
  • (مجازاً) بھولے بسرے لوگ یا کہانی قصے، پرانی بات یا باتیں

English meaning of taqviim-e-paariina

Noun, Feminine

  • of past years calendar, almanac
  • (Metaphorically) worthless things, outdated or outmoded matter
  • (Figurative) old lady
  • (Metaphorically) stories and memories of old generation

तक़्वीम-ए-पारीना के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • पुरानी पत्रा, भूले-बिसरे लोग या कहानी क़िस्से, पुरानी बात या बातें, वो चीज़ जो योग्य ना हो, पुरानी, निकम्मी चीज़, रद्दी, जो बेकार हो जाती है, बेकार वस्तु, बूढ़ी औरत

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَق٘وِیمِ پارِینَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَق٘وِیمِ پارِینَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone