تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پارِینَہ" کے متعقلہ نتائج

پارِینَہ

گزرا ہوا، کہنہ، قدیم، پرانا، فرسودہ، بوسیدہ

پارِینَہ دَفْتَر

پرانے کاغذات

پارِینَہ قِصَّہ

تَق٘وِیمِ پارِینَہ

پرانی جنتری

قِصَّۂ پارِینَہ

پرانی کہانی ، گزری ہوئی بات.

نُقُوشِ پارِینَہ

گزرے ہوئے نقش ، قدیم یا پرانے نقش ؛ مراد : پرانی باتیں اور واقعات ۔

وَرَقِ پارِینَہ

(لفظا ً) قدیم دستاویز ؛ (مجازاً) جسے فراموش کر دیا گیا ہو یا جو رفتہ رفتہ ختم ہو گیا ہو ۔

دَفْتَرِ پارِینَہ

پرانی لا یعنی باتیں، فضول قصّے

داسْتانِ پارِینَہ

عَہْدِ پارِینَہ

قدیم زمانہ، گزرا ہوا دور، پرانا زمانہ

تَق٘وِیمِ پارِینَہ ہے

نکمّا ہے، کسی کام کا نہیں، بیکار محض ہے

تَق٘وِیمِ پارِینَہ بَکار نَمی آیَد

پرانی جنتری کسی کام نہیں آتی ، فضول چیز کو سن٘بھال کر رکھنے کا کوئی فائدہ نہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں پارِینَہ کے معانیدیکھیے

پارِینَہ

paariinaपारीना

اصل: فارسی

وزن : 222

پارِینَہ کے اردو معانی

صفت

  • گزرا ہوا، کہنہ، قدیم، پرانا، فرسودہ، بوسیدہ

شعر

English meaning of paariina

पारीना के हिंदी अर्थ

विशेषण

پارِینَہ کے مترادفات

پارِینَہ کے متضادات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پارِینَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

پارِینَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words