تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَر ہونا" کے متعقلہ نتائج

تَر ہونا

۔بھیگ جانا۔

دامَن تَر ہونا

دامن تر کرنا کا لازم، گُنہگار ٹھہرایا جانا، گُناہ یا بدی کا الزام عائد کیا جانا

لَب تَر ہونا

رک : لب تَر کرنا (رک) کا لازم ، ہونٹوں کا بھیگنا

رُخ تَر ہونا

عرق عرق ہونا ، شرمندہ ہونا (اِعترافِ عِجز یا جُرم کے موقع پر مستعمل).

مَغْز تَر ہونا

گویائی کی قوت ہونا، بولنا، بات کرنا

رُومال تَر ہونا

رُومال تر کرنا (رک) کا لازم

زُبان تَر ہونا

زبان کا بیان کی قدرت رکھنا، بولنے کی سکت ہونا

پوٹا تَر ہونا

۔ ۱۔ شکم سیر ہونا۔ ۲۔ (کنایۃً) بیکار ہونا۔ مالدار ہونا۔

کَلیجَہ تَر ہونا

فراغت ہونا ، تسلّی ہونا ، اطمینان ہونا ؛ دولت مند ہونا .

لینڈی تَر ہونا

غرور یا گھمن٘ڈ بڑھنا ، اِترانا ، بہت خوش ہونا ، مگن ہونا ، ترن٘گ میں آنا (طنزاً مستعمل).

وَسِیع تَر ہونا

وسیع ترکرنا کا لازم، قدرے زیادہ پھیلا ہوا ہونا

کَلیجا تَر ہونا

کلیجہ ٹھنڈا ہونا .

مِزاج تیز تَر ہونا

طبیعت میں بہت تلخی ہونا ، بہت غصّہ ور ہونا ۔

پَسِینے سے تَر ہونا

۔ پسینے میں تَر ہونا۔ ؎

شَرْم سے تَر ہونا

رک: شرم سے پانی ہونا .

ہاتھ گھی میں تَر ہونا

صاحبِ ثروت ہونا ، مالدار ہونا ، پیسے والا ہونا ، (رک : پانچوں انگلیاں گھی میں الخ)۔

رُوح تَر و تازَہ ہونا

روح کا خوش ہونا ، بہت خوش ہونا.

عَرْقِ شَرم میں تَر ہونا

بے حد شرمندہ ہونا

آنکھ تَرْ ہونا

آنکھوں میں آنسو بھرے ہونا

دِماغ تَرْ ہونا

دماغ میں تر و تازگی ہونا، دل خوش ہونا، دماغ کو آرام پہن٘چنا، جی بہلنا

تِر بھِر ہونا

خفا ہونا، ناراض ہونا، بگڑنا

آنکھیں تر ہونا

خفیف سی رقت ہونا، آنسو بھر آنا

آنسو تر ہونا

آنسو بہت نکلنا

آنسوؤں سے (آستین وغیرہ) تر ہونا

بہت رونا

اردو، انگلش اور ہندی میں تَر ہونا کے معانیدیکھیے

تَر ہونا

tar honaaतर होना

  • Roman
  • Urdu

تَر ہونا کے اردو معانی

  • ۔بھیگ جانا۔

Urdu meaning of tar honaa

  • Roman
  • Urdu

  • ۔bhiig jaana

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَر ہونا

۔بھیگ جانا۔

دامَن تَر ہونا

دامن تر کرنا کا لازم، گُنہگار ٹھہرایا جانا، گُناہ یا بدی کا الزام عائد کیا جانا

لَب تَر ہونا

رک : لب تَر کرنا (رک) کا لازم ، ہونٹوں کا بھیگنا

رُخ تَر ہونا

عرق عرق ہونا ، شرمندہ ہونا (اِعترافِ عِجز یا جُرم کے موقع پر مستعمل).

مَغْز تَر ہونا

گویائی کی قوت ہونا، بولنا، بات کرنا

رُومال تَر ہونا

رُومال تر کرنا (رک) کا لازم

زُبان تَر ہونا

زبان کا بیان کی قدرت رکھنا، بولنے کی سکت ہونا

پوٹا تَر ہونا

۔ ۱۔ شکم سیر ہونا۔ ۲۔ (کنایۃً) بیکار ہونا۔ مالدار ہونا۔

کَلیجَہ تَر ہونا

فراغت ہونا ، تسلّی ہونا ، اطمینان ہونا ؛ دولت مند ہونا .

لینڈی تَر ہونا

غرور یا گھمن٘ڈ بڑھنا ، اِترانا ، بہت خوش ہونا ، مگن ہونا ، ترن٘گ میں آنا (طنزاً مستعمل).

وَسِیع تَر ہونا

وسیع ترکرنا کا لازم، قدرے زیادہ پھیلا ہوا ہونا

کَلیجا تَر ہونا

کلیجہ ٹھنڈا ہونا .

مِزاج تیز تَر ہونا

طبیعت میں بہت تلخی ہونا ، بہت غصّہ ور ہونا ۔

پَسِینے سے تَر ہونا

۔ پسینے میں تَر ہونا۔ ؎

شَرْم سے تَر ہونا

رک: شرم سے پانی ہونا .

ہاتھ گھی میں تَر ہونا

صاحبِ ثروت ہونا ، مالدار ہونا ، پیسے والا ہونا ، (رک : پانچوں انگلیاں گھی میں الخ)۔

رُوح تَر و تازَہ ہونا

روح کا خوش ہونا ، بہت خوش ہونا.

عَرْقِ شَرم میں تَر ہونا

بے حد شرمندہ ہونا

آنکھ تَرْ ہونا

آنکھوں میں آنسو بھرے ہونا

دِماغ تَرْ ہونا

دماغ میں تر و تازگی ہونا، دل خوش ہونا، دماغ کو آرام پہن٘چنا، جی بہلنا

تِر بھِر ہونا

خفا ہونا، ناراض ہونا، بگڑنا

آنکھیں تر ہونا

خفیف سی رقت ہونا، آنسو بھر آنا

آنسو تر ہونا

آنسو بہت نکلنا

آنسوؤں سے (آستین وغیرہ) تر ہونا

بہت رونا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَر ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَر ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone