تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَرادُفی" کے متعقلہ نتائج

تَرادُفی

ترادف (رک) سے منسوب.

مُرَکَّبِ تَرادُفی

(قواعد) وہ مرکب ترکیب جس میں دو ہم معنی لفظ ہوں

تَرادُف

ہم معنی ہونا، دو چیزوں کا باہم مشابہ ہونا

تَرْدِیف

کسی کو اپنے پیچھے سوار کرنا، ردیف بنانا، برابری، پیروی

تَراشی

کاٹ کر نقش بنانا، مورت بنانا، نقش و نگار کھودنا، تراشنا، تراش سے اسم کیفیت، مرکبات میں بطورجزودوم مستعمل

تَلافی

(کسی نقصان یا کمی وغیرہ کا) عوض، بدل، مکافات، پاداش

تَراضِی

باہمی رضامندی

تَرائی

دو پہاڑوں کے درمیان کا راستہ، گھاٹی، دامن کوہ، وادی، وادی نما نشیب

تَرانی

حفاظت کرنے والا، محافظ؛ حفاظت کے متعلق، محافظ و مربی وغیرہ

تَراٹی

جھاڑی

تَعارُفی

تعارف سے منسوب (تراکیب میں مستعمل)

تَعَدّی

زیادتی، ظلم، ستم

تُرْہی

ایک قسم کا باجا جو منھ سے پھونک مارکر بجاتے ہیں، سینگ کا باجا

تَرامِی

ایک دوسرے پر تیر پھینکنا

تَعْرِیفی

تعریف سے منسوب

اردو، انگلش اور ہندی میں تَرادُفی کے معانیدیکھیے

تَرادُفی

taraadufii•तरादुफ़ी

وزن : 1212

  • Roman
  • Urdu

تَرادُفی کے اردو معانی

صفت

  • ترادف (رک) سے منسوب.

Urdu meaning of taraadufii

  • Roman
  • Urdu

  • taraadaf (ruk) se mansuub

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَرادُفی)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَرادُفی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone