تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَرَدُّدات" کے متعقلہ نتائج

تَرَدُّدات

افکار، اندیشے، پریشانیاں

تَرَدُّداتِ دُنیا

دنیاوی کوششیں، دنیا سے متعلق چیزوں کی فکر

تَشَدُّدات

مظالم، زیادتیاں، سختیاں، زور زبردستی

تَراہات

(تصوف) اولیا اللہ کی حالت جذب کے اقوال کو کہتے ہیں .

تُرہت

व्यर्थ, मिथ्या, झूठ।।

تُرَّہَت

بکواس ، رک : تُرَّہات.

تِرْجات

رک : ترجاتک

تُرَّہات

بیکارفضول اور بیہودہ باتیں، بے معنی بکواس، بذلہ سنجی

تِتْرات

ایک قسم کا پودا، جس کی جڑ دوا کے کام میں آتی ہے

تَتْرات

ناز و ادا ، اٹکھیلیاں وغیرہ.

تَر دَسْت

چست، چالاک، عمدہ کام کرنے والا، ہوشیار، ماہر، ہنرمند

تَرَدُّدی

تردد (رک) سے منسوب، تراکیب میں مستعمل،

تَرِنْدا

بان٘س کا تکڑا یا کارک یا پر جو مچھلی کے شکار کی ڈور میں بندھا ہوتا ہے ، توان٘دا ، ترون٘دا ، ترونا بمعنی تیرتی ہوئ چیز

تِرْدَلا

ایک بیل نما جھاڑی، جو پتلی اور سوت جیسی ہوتی ہے، پیڑوں یا دیواروں پر چڑھ کر پھیلتی ہے

تَرَدُّد

پس و پیش، تذبذب، تامُّل، شک و شبہ، ہچکچاہٹ

اردو، انگلش اور ہندی میں تَرَدُّدات کے معانیدیکھیے

تَرَدُّدات

taraddudaat•तरद्दुदात

وزن : 12121

واحد: تَرَدُّد

  • Roman
  • Urdu

تَرَدُّدات کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • افکار، اندیشے، پریشانیاں
  • تردد کی جمع، تراکیب میں مستعمل

Urdu meaning of taraddudaat

  • Roman
  • Urdu

  • afqaar, andeshe, pareshaaniyaa.n
  • taraddud kii jamaa, taraakiib me.n mustaamal

English meaning of taraddudaat

Noun, Masculine

  • worldly engagements, attention to worldly concerns

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَرَدُّدات)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَرَدُّدات

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone