تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"طَرَف داری" کے متعقلہ نتائج

طرف

مقابل ، مدِّ مقابل ، برابر ، حریف.

طَرَف سے

متعلق ، بارے میں ، بابت .

طَرْفَین

۱. ( کسی مقدمے یا معاملے کے ) دونوں فریق.

طَرَف کَش

طرف دار ، حمایتی .

تَرفِیہ

آسان یا سہل بنانا

تَرَفُّه

آسودگی، خوش حالی، دولت مندی.

طَرَف دار

پاسداری کرنے والا، حمایتی، جانب دار

تَرَفُّع

بلندی، بلند ہونے کا احساس، رفعت

طَرَف کَرنا

طرف داری کرنا ، پاس کرنا ، لحاظ کرنا ، برابری کرنا.

طَرَف کَشی

طرف داری ، جانب داری .

طَرَف جانا

رائے قائم کرنا ، روایت کرنا ، خیال کرنا ، کسی کا ہم خیال ہونا ، کسی جانب رُخ کرنا.

طَرَف بانٹ

(قانون) گڑیوال میں ایک کا خراج جو کہ دو یا زیادہ طرفوں یا تھوکوں میں وسعت تقسیم کرنے میں شامل ہوتا ہے اور ملکیت کی دو یا زیادہ شاخوں میں عام لوگوں میں واقع ہوتا ہے ، ایک طرف کے حصّہ داروں کی خبر وغیرہ سے کچھ تعلق نہیں رکھتے .

طَرَف داری

جانبداری، پاسداری

طَرَف گِیری

طرف داری ، پاسداری ، مروت .

طرف راہ گزر

طَرَفِ آبْلَۂ پا

پیر کے چھالے کی طرف، پاوں کا چھالا

طَرَفِ آبْلَۂِ پا

طَرْفَینِ سِلْسِلَہ

زنجیر کے دونوں سِرے ؛ ایک سلسلے کے دونوں طرفین یا دونوں طرف کے نشان یا حدیں

طَرَف بازار پَٹ ہے

ایک آنکھ کا با کانا ہے.

طَرْفَینِ تَشْبِیہ

مشبہ اور مشبہ بہ کو طرفینِ تشبیہ کہتے ہیں

خَطَرْ طَرَف بَہ طَرَف

(علم ہیئت) سُنبُلہ، کنیا، منطقۃ البُروج کے چھٹے بُرج اور اسکی صورت کواکب کا نام

ہَر طَرف

سب طرف، ہر جانب، ہر سمت

یَک طَرَف

یک طرف، ایک طرف

دَس طَرَف

ہر طرف ، چاروں طرف.

بَر طَرَف

برخاست، موقوف (ملازمت وغیرہ سے)

دُوسْری طَرَف

ایک خاص رخ، پہلو یا انداز سے ؛ مقابل، سامنے .

چار طَرَف

ہرطرف، ہر جانب، چار سو، چار دان٘گ

چاروں طَرَف

دنیا کی چاروں سمتوں میں، تمام دنیا میں، سارے جہان میں، ہر طرف یا ہر جگہ

میری طَرَف سے

میری جانب سے، میری سمت سے، مجھ سے

اَپْنی طَرَف دیکھیں

اپنے مرتبے اور حیثیت کو ملحوظ رکھو، اپنے شایان شان کام کرو

اَپْنی طَرَف دیکھو

اپنے مرتبے اور حیثیت کو ملحوظ رکھو، اپنے شایان شان کام کرو

اَپْنی طَرَف دیکھ

اپنے مرتبے اور حیثیت کو ملحوظ رکھو، اپنے شایان شان کام کرو

نا طَرَف دار

جس کا جھکاؤ کسی ایک جانب نہ ہو ، غیر جانب دار ۔

نا طَرَف داری

طرف دار نہ ہونے کا عمل یا کیفیت، کسی ایک طرف جھکاؤ نہ ہونے کی حالت، غیر جانب داری

بائِیں طَرَف آنا

(کنایتہََ) بیوی بننا

ہَر چَہار طَرَف

چاروں طرف، ہر طرف

خُدائی ایک طَرَف جورُو کا بھائی ایک طَرَف

ساری خُدائی ایک طرف جورُو کا بھائی ایک طَرف ، بیوی کے بھائی کا خیال. اس کے لئے بولتے ہیں جو جورُو کا غلام اور مطیع ہو بیشتر ساری خدائی ایک طرف الخ.

لاکھ تَدْبِیر ایک طَرَف، ایک تَقْدِیر ایک طَرَف

تدبیر نہیں آخرکار تقدیر ہی کام کرتی ہے

فَضْلِ اِلٰہی اِک طَرَف، ساری خُدائی اِک طَرَف

گو ساری دنیا مخالف ہوجائے لیکن خدا کی مہربانی ہو تو کوئی کچھ نقصان نہیں پہنچا سکتا

ساری خُدائی ایک طَرَف ، فَضْلِ اِلٰہی ایک طَرَف

خدا کا فضل ہو تو ساری دُنیا کُچھ نہیں کر سکتی

ساری خُدائی ایک طَرَف ، جورُو کا بھائی ایک طَرَف

زن مرید کی نسبت کہتے ہیں کہ وہ بیوی کے بھائی یا رشتہ داروں کے مقابلہ میں کسی کو اہمیت نہیں دیتا .

میری طَرَف بھی دیکھنا

میرا بھی لحاظ و پاس کرنا، مجھ پر بھی نظر عنایت رکھنا، میرا بھی خیال رکھنا، میری خاطر بھی کرنا

اَللہ کی طَرَف دیکھنا

انتہائے یاس میں خدائے تعالیٰ سے لو لگانا

دونوں طَرَف سے جانا

کہیں کا نہ رہنا ، سب کے سامنے بے عزت ہونا

آسْمان كی طَرَف دیكھنا

حسرت سے اوپر كی جانب نظر اٹھانا، کسی چیز کی امید میں آسمان کی طرف دیکھنا

ہَنگامَہ بَر طَرَف ہونا

فتنہ و فساد ختم ہونا ، شور و غل رکنا ۔

آنکھیں چار طَرَف رَکْھنا

چوکسی رکھنا، نگرانی اور دیکھ بھال کرنا، حفاظت کے لیے ہر طرف دیکھتے رہنا

منہ قبلہ کی طرف کرنا

مسلمان کا نماز کے لئے قبلہ رو ہونا

اَور طَرَف مُتَوَجَّہ ہوجیے

یہاں سے جائیے

آنکھیں چار طَرف رَہْنا

آن٘کھیں چار طرف رکھنا کا لازم، چوکس رہنا، چوکنّا رہنا

فِتْنَہ بَر طَرَف کرنا

فساد رفع کرنا ، شورش اور جھگڑا ختم کرنا .

طُوفان بَر طَرَف ہونا

طوفان کا ختم ہونا ، طغیانی تھمنا.

منہ قبلہ کی طرف پھر جانا

مسلمانوں کا اعتقاد ہے کہ دیندار آدمی کا منہ مرتے وقت قبلے کی طرف خود بخود ہو جاتا ہے

کِسی طَرَف کی نَہ رَہنا

رک : کہیں کا نہ رہنا

کِسی طَرَف کا نَہ رَہنا

رک : کہیں کا نہ رہنا

باتوں کی طَرَف کان لَگانا

متوجہ ہو کر سننا

قِبْلَہ کی طَرَف مُنہ کَرنا

قبلہ رو ہونا، نماز پڑھنے کے لیے منہ قبلہ کی طرف کرنا

ڈَر دو طَرَف ہوتا ہے

جب آدمی اپنے دشمن پر کسی طرح وار کرتا ہے تو اس کو بھی اپنی جان کا اندیشہ ہے کہ خدا جانے کس کا وار چل جائے، دشمنی میں دونوں ہی ایک دوسرے سے ڈرتے ہیں

جِس طَرَف مَولا اُدھر دَولا

خدا مہربان ہو تو حاکم بھی مہربان ہو جاتا ہے.

ساری خُدائی ایک طَرَف ہونا

کسی کام کے لیے بہت سے لوگوں کی کوشش .

اردو، انگلش اور ہندی میں طَرَف داری کے معانیدیکھیے

طَرَف داری

taraf-daariiतरफ़-दारी

وزن : 1222

طَرَف داری کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مؤنث

  • جانبداری، پاسداری

شعر

English meaning of taraf-daarii

Persian, Arabic - Noun, Feminine

तरफ़-दारी के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (طَرَف داری)

نام

ای-میل

تبصرہ

طَرَف داری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone