تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَرَفُّع" کے متعقلہ نتائج

تَرَفُّع

بلندی، بلند ہونے کا احساس، رفعت

تَرَفُّعِ طَب٘عی

(علم جفر) حروف مطلوب کو یاعنصری لحاظ سے بلند کرنا یعنی خاک کے حرف کو پانی کے حرف سے بدلنا اور پانی کے حرف کو ہوا کے حرف بدلنا ہوا حرف کو آتش کے حرف سے بدلنا ، نیز ایجد عناصری کے اعتبار سے حرف کو بدلنا

تَرَفُّہ

دولتمندی، آسودگی، امیری، خوشحالی

تَرَفُّعِ حَرفی

(علم جفر) حروف مطلوب کو ایجدی ترتیب کے لحاظ سے بلند کرنا یعنی حروف ایجدی میں سے ہر ایک حروف کو حروف ما بعد سے بدلنا

تَرَفُّعِ عَدَدی

(علم جفر) حروف مطلوب کو عدد ایجد کے اعتبار سے بلند کرنا یعنی ہر اس حرف کو جو احادمیں ہو عشرات میں لے جانا اور عشرات کو مآت میں اور مآت کو الوف میں

عَمَلِ تَرَفُّع

بلند کرنے کا عمل، تصعیدی عمل، جذبے یا جبلت کو فروتر سے بلند تر کرنے کا عمل

اردو، انگلش اور ہندی میں تَرَفُّع کے معانیدیکھیے

تَرَفُّع

taraffu'तरफ़्फ़ु'

اصل: عربی

وزن : 122

موضوعات: نفسیات

اشتقاق: رَفَعَ

تَرَفُّع کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بلندی، بلند ہونے کا احساس، رفعت
  • (مجازاََ) غرور، تکبر
  • (نفسیات) جذبات یا احساسات کو فروتر سے ہٹا کر برتر موضوع سے وابستہ کرنے کا عمل، تصعید

English meaning of taraffu'

Noun, Masculine

  • height, eminence, sense of greatness
  • (‏Metaphorically) pride, haughtiness
  • sublimation

तरफ़्फ़ु' के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • अपने को सबसे ऊँचो समझना, अहंकार, अहंवाद, गर्व, गुरूर।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَرَفُّع)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَرَفُّع

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words