تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"طَرَح داری" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں طَرَح داری کے معانیدیکھیے
طَرَح داری کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مؤنث
- خوبصورتی، دلکشی
شعر
پوچھا کہ دوزخ کی جلن بولے کہ سوز دل ترا
پوچھا کہ جنت کی پھبن بولے طرح داری مری
ختم ہیں اس شوخ رعنا پر طرح داری کے رنگ
قد بالا جس کا ہے رشک قضیب خیزراں
جرأتؔ اس کی کہوں کیا تجھ سے طرح داری میں
جانا جب اٹھ کے تب اک روپ بدل کر آنا
English meaning of tarah-daarii
Persian, Arabic - Noun, Feminine
- grace, elegance
तरह-दारी के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग
- बाँकापन, छबीलापन, हाव-भाव, हुस्न, सौन्दर्य
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (طَرَح داری)
طَرَح داری
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔