تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"طَرَح دینا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں طَرَح دینا کے معانیدیکھیے
محاورہ
مادہ: تَرَح
طَرَح دینا کے اردو معانی
عربی، ہندی - فعل مرکب
- نظرانداز کرنا، چشم پوشی کرنا
- بنیاد ڈالنا
- الگ کرنا، تقسیم کرنا
English meaning of tarah denaa
Arabic, Hindi - Compound Verb
- overlook, disregard, pass over, dodge, turn a deaf ear (to)
- to lay the foundation
- to separate, to divide
तरह देना के हिंदी अर्थ
अरबी, हिंदी - यौगिक क्रिया
- नीव डालना
- नज़रअंदाज करना, नज़र चुराना, उपेक्षा करना
- अलग करना, भाग करना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (طَرَح دینا)
طَرَح دینا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔