تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"طَرَح دِکھانا" کے متعقلہ نتائج

طَرَح دِکھانا

ناز و انداز دکھانا

جِس طَرَح پِیٹھ دِکھاتا ہے اُسی طَرَح مُنْھ دِکھانا

(عو) رخصت کے وقت مسافر سے کہتےہیں .

جِس طَرَح پِیٹْھ دِکھائے جاتے ہو، اُسی طَرَح مُنْھ دِکھانا

۔(عو) رخصت کے وقت مسافر سے کہتی ہیں۔ ہنسی خوشی سدھارو۔ جس طرح پیٹھ دکھائے جاتے ہو خدا وہ دن کرے کہ اسی طرح لوٹ کر منھ دکھاؤ

اردو، انگلش اور ہندی میں طَرَح دِکھانا کے معانیدیکھیے

طَرَح دِکھانا

tarah dikhaanaaतरह दिखाना

محاورہ

طَرَح دِکھانا کے اردو معانی

  • ناز و انداز دکھانا

English meaning of tarah dikhaanaa

  • to exhibit (one's) airs and graces, to affect

तरह दिखाना के हिंदी अर्थ

  • नाज़ और नख़रे दिखाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (طَرَح دِکھانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

طَرَح دِکھانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words