تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تَرَقّی دینا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تَرَقّی دینا کے معانیدیکھیے
تَرَقّی دینا کے اردو معانی
- تنخواہ بڑھانا، درجہ بڑھانا، مرتبہ زیادہ کرنا، (تعلیم) اگلی جماعت میں شامل کرنا، (ترتیب میں) بہ نمبرآگے کرنا
- قوت بڑھانا، پھیلانا
English meaning of taraqqii denaa
- give or allow an increase in status or salary
- promote, develop
तरक़्क़ी देना के हिंदी अर्थ
- क़ुव्वत बढ़ाना, फैलाना
- तनख़्वाह बढ़ाना, दर्जा बढ़ाना, मड़तबा ज़्यादा करना, (तालीम) अगली जमात में शामिल करना, (तर्तीब में) बनमबर आगे करना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تَرَقّی دینا)
تَرَقّی دینا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔