تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَرَقُّب" کے متعقلہ نتائج

تَرَقُّب

۔(ع) مذکر۔ امّید۔ ؎

تَرَکُّب

ایک چیز کا دوسری میں جڑا جانا جیسے نگینے کا انگوٹھی میں

تَرَقُّع

حصول فائدہ

تَرَقّی

زیادتی، افزائش، بڑھنا، آگے بڑھنا

تَعَقُّب

تعاقب، تعاقب کرنا، نقشہ بنانا، تلاش، سزا

تَرَسُّب

تہ نشیں ہو جانا، پانی کی تہ میں چلا جانا.

تَرَتُّب

مضبوط یا پکّا ہونا

تَرَہُّب

ترک علائق ، راہب ہونا ، عبادت کرنا.

تَلَقُّب

لقب حاصل کرنا، کہلانا

تَرْکِیبَہ

بیضاوی شکل کی پتھر یا این٘ٹ کی عمارت جو نعش کے مدفن کی جگہ تہ خانے کے اوپر بنی ہوتی ہے

تَرْکِیبی

ملا ہوا، اجزا سے ترتیب دیا ہوا، مرکب

تَرْکِیبْیَہ

(سیاست مدن) مختلف عناصر کو شامل کر کے بنی ہوئی.

تَرَب

وہ تار جو اصل تار کی مدد کے لیے سارنْگی ستار وغیرہ مزامیر میں لگایا جاتا ہے

تَرْکِیب

بناوٹ، ساخت، وضع

تُراب

مٹی، خاک، زمین

اردو، انگلش اور ہندی میں تَرَقُّب کے معانیدیکھیے

تَرَقُّب

taraqqub•तरक़्क़ुब

اصل: عربی

وزن : 122

اشتقاق: رَقَبَ

  • Roman
  • Urdu

تَرَقُّب کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ۔(ع) مذکر۔ امّید۔ ؎
  • امید ، توقع.

اسم، مذکر

  • باترتیب ہونا مرتب ہونا ، مجتمع ہونا ، مضبوط ہونا.

Urdu meaning of taraqqub

  • Roman
  • Urdu

  • ۔(e) muzakkar। ummiid।
  • ummiid, tavaqqo
  • baatartiib honaa murattib honaa, mujatmaa honaa, mazbuut honaa

English meaning of taraqqub

Noun, Masculine

  • expectation, hope

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَرَقُّب)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَرَقُّب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone