تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَرْدِیدی" کے متعقلہ نتائج

تَرْدِیدی

تردید (رک) سے متعلق، تراکیب میں مستعمل

تَرْدِیدی شَہادَت

(قانون) ایسی گواہی جو کسی فیصلے کی مخالفت میں پیش کی جائے.

ثُبُوتِ تَرْدِیدی

وہ ثبوت جو دوسرے کے رد میں ہو

شَہادَتِ تَردِیدی

(قانون) وہ گواہی جو مدعی کے بیان کی تردید کرے .

تَرْدِید

رد، توڑ، جواب، کاٹ دینا (بات وغیرہ کا)، منسوخ کرنا

تَجْدِیدی

تجدید سے منسوب

تَہْدِیدی

تہدید سے منسوب، جس میں تن٘بیہ وہ تہدید ہو، دھمکی بھرا

تَرَدُّدی

تردد (رک) سے منسوب، تراکیب میں مستعمل،

تِرْوَیدی

رک : تربیدی

تَردِید کَرنا

رد کرنا، جواب دینا

تِرْبیدی

تین ویدوں کا جاننے والا، برہمنوں کی ایک قوم

تَرَدُّدی زَمِین

زمین کی اقسام میں سے ایک قسم جس میں ایک فصل خریف کی اور ایک فصل ربیع کی ادل بدل کر زیر کاشت لائی جائے، مستقل زیر کاشت آراضی، آراضی جس میں ایک فصل میں گیہوں چاول وغیرہ کی کاشت ہو اور دوسری میں دیگر اجناس کی.

تَرَدُّد

پس و پیش، تذبذب، تامُّل، شک و شبہ، ہچکچاہٹ

تَرَدُّد کَرنا

worry

تَرَدُّدِ ناجائِز

(قانون) ناجائز کاشت، خلاف قانون کاشت

اردو، انگلش اور ہندی میں تَرْدِیدی کے معانیدیکھیے

تَرْدِیدی

tardiidii•तरदीदी

دیکھیے: تَرْدِید

  • Roman
  • Urdu

تَرْدِیدی کے اردو معانی

صفت

  • تردید (رک) سے متعلق، تراکیب میں مستعمل

Urdu meaning of tardiidii

  • Roman
  • Urdu

  • tardiid (ruk) se mutaalliq, taraakiib me.n mustaamal

تَرْدِیدی کے مترادفات

تَرْدِیدی کے متضادات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَرْدِیدی)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَرْدِیدی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone