تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تَرْکِ عِشْق" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تَرْکِ عِشْق کے معانیدیکھیے
تَرْکِ عِشْق کے اردو معانی
اسم، مذکر، مرکب لفظ
- محبت سے توبہ کرنا
شعر
ہوتی نہیں قبول دعا ترک عشق کی
دل چاہتا نہ ہو تو زباں میں اثر کہاں
اتنی بھی یاد خوب نہیں عہد عشق کی
نظروں میں ترک عشق کا منظر بھی آئے گا
بے اعتبار ہو گئے ہم ترک عشق سے
از بس کہ پاس وعدہ و پیماں نہیں رہا
English meaning of tark-e-'ishq
Noun, Masculine, Compound Word
- renouncing love
तर्क-ए-'इश्क़ के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग, संयुक्त शब्द
- प्रेम का त्याग
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تَرْکِ عِشْق)
تَرْکِ عِشْق
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔