تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تَرْک تَعَلُّق" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تَرْک تَعَلُّق کے معانیدیکھیے
تَرْک تَعَلُّق کے اردو معانی
اسم، مذکر
- تعلق منقطع کرنا، میل جول چھوڑ دینا
- مجازاً: علائق دنیوی سے کنارہ کش ہو جانا
شعر
مجھے منظور گر ترک تعلق ہے رضا تیری
مگر ٹوٹے گا رشتہ درد کا آہستہ آہستہ
میں تم سے ترک تعلق کی بات کیوں سوچوں
جدا نہ جسموں سے انظرؔ کبھی بھی سائے ہوئے
English meaning of tark-e-ta'alluq
Noun, Masculine
- breaking off connections, severance of relations or ties
- metaphorically: renouncing worldly pleasures
तर्क-ए-त'अल्लुक़ के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- रिश्ता नाता तोड़ लेना, मेल-जोल छोड़ देना, अलग-थलग हो जाना, पृथक हो जाना
- लाक्षणिक: सांसारिक मोह से मन भंग हो जाना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تَرْک تَعَلُّق)
تَرْک تَعَلُّق
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔