تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَرْتِیل" کے متعقلہ نتائج

تَرْتِیل

حروف کی زیر زیر پیش کا لحاظ رکھتے ہوئے صاف طور پر آہستہ ادائیگی ؛ کا عمل .

تَرْتِیب

آراستگی

تَرْسِیل

روا نہ کرنا، بھیجنا، خط بھیجنا، روانگی، ارسال، ابلاغ

تِرْتِیا

चांद्रमास के प्रत्येक पक्ष का तीसरा दिन। तीज।

تَرْفِیل

دامن کھی٘نچا، دراز کرنا، بزرگ کرنا؛(عروض) بحر کامل میں رکن متفاعلن میں سبب کا بڑھانا تاکه متفاعلاتن ہو جاےۘ میں رکن متفاعلن کے سات زھافات میں سے ایک زحاف ہے

تَبْتِیل

رک : تبتل ، تجرید ، مجرد ہونے کی کیفیت .

تَفْتِیل

رسی کو بَل دینا

تَرْحِیل

جانے کا حکم دینا، بھیجنا

تُورتیل تاپْنا، جاڑ مانس ہو آپْنا

اگر روئی تیل اور این٘دھن ہو تو جاڑا بڑے آرام سے گزر جاتا ہے

تَرجِیل

بال کھلے چھوڑ دینا

تَرْیَل

أ(ھ) مونث۔ مست ہاتھی کی مادہ جس پر اور ہاتھیوں کا چارہ لاد کر لاتے ہیں۔

تَرایَل

(نجّاری) چوہی چھت میں کڑی تختوں اور پھکسہ (مٹی کی تہ) کے ردمیان پھوس کی تہ جو کڑی تختوں کو مٹی کے اثرسے محفوظ رکھے ، بعض رکھے ، بعض مقامات پرتِرپال بھی کہتے ہیں

تَرتیب کَرْنا

سلسلہ وار بنانا، اکھٹا کرنا، جمع کرنا، مرتب کرنا

تُوتِیا

سُرمہ، سُرمے کا پتّھر جسے باریک پیس کر آنکھوں میں لگاتے ہیں، نیلا تھوتھا، مس کُشتہ

تَرْتِیب سے

قریب سے، ڈھنگ سے، درجہ بدرجہ، سلسلہ وار

اردو، انگلش اور ہندی میں تَرْتِیل کے معانیدیکھیے

تَرْتِیل

tartiil•तरतील

اصل: عربی

وزن : 221

  • Roman
  • Urdu

تَرْتِیل کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • حروف کی زیر زیر پیش کا لحاظ رکھتے ہوئے صاف طور پر آہستہ ادائیگی ؛ کا عمل .
  • نصف سورۂ نون شنائی سنائے میں پوری ترتیل اور اداے مخارج کا لحاظ تھا .

شعر

Urdu meaning of tartiil

  • Roman
  • Urdu

  • huruuf kii zer zer pesh ka lihaaz rakhte hu.e saaf taur par aahista adaayagii ; ka amal
  • nisf suura-e-nuun shanaa.ii sunaa.e me.n puurii tartiil aur ade maKhaarij ka lihaaz tha

English meaning of tartiil

Noun, Feminine

  • reciting the Quran in a clear and distinct manner

तरतील के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • कुरान को उसके शुद्ध उच्चारण के साथ, धीरे-धीरे और इमीनान से पढ़ना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَرْتِیل)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَرْتِیل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone