اردو، انگلش اور ہندی میں تَرْوِیج کے معانیدیکھیے
تَرْوِیج کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- ۱. رواج ، شہرت ، چلن ، اشاعت.
- ۲. (مجازاً) سکہ چلانا ؛ سکہ
شعر
شعر نے حسن کی ترویج کا سامان کیا
رائیگاں جاتی تھی ہر آنکھ ادب سے پہلے
کرتا رہا ہوں عقل کی ترویج عمر بھر
پھر شاعری میں بھی یہی اسلوب ہو گیا
English meaning of tarviij
Noun, Feminine
- causing a thing to be in demand, currency, circulation, popularization, promotion, add value
तरवीज के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تَرْوِیج)
تَرْوِیج
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔