تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَسامُح" کے متعقلہ نتائج

تَسامُح

بھول چوک، سہو

تَسامُحات

اس طرح بیان کرنا کہ مطلب صاف ظاہر نہ ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں تَسامُح کے معانیدیکھیے

تَسامُح

tasaamuhतसामुह

اصل: عربی

وزن : 122

جمع: تَسامُحات

اشتقاق: سَمَحَ

تَسامُح کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • بھول چوک، سہو
  • چھوڑ دینا، سزا نہ دینا، درگزر کرنا، آسانی برتنا، نرمی سے پیش آنا، مہربانی، باہمی شفقت
  • اس طرح بولنا کہ صاف مطلب سمجھ میں نہ آئے، ذو معنی بات کہنا

English meaning of tasaamuh

Noun, Masculine, Singular

  • connivance
  • describing something in an ambiguous way, pardon
  • mutual kindness or forgiveness, reciprocal generosity or indulgence
  • oversight, error, omission, mistake

तसामुह के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

  • वीरता, बहादुरी, दरगुज़र, चश्मपोशी, वक्ता का कुछ कहना और सुननेवाले का कुछ समझना, दुटप्पी बात, जिससे सुननेवाला ग़लती कर सके, या कर दे।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَسامُح)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَسامُح

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words