تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَساقُط" کے متعقلہ نتائج

تَساقُط

(مجازاََ) ضعف، کمزوری

تَناقُط

(طب) کسی سیال کا قطرہ قطرہ ہوکر ٹپکنا ، تقاطر ، انگ : Stillicedium

تَسْعِیط

ناک میں (رقیق چیز یا روغن) سڑکنا .

تاقی

تَڑاقُو

دھماکے سے پھٹنے والا مادہ جس سے ڈائنامائیٹ وغیرہ کو اڑاتے ہیں.

تَسامُع

ایک دوسرے سے سننا ، مسموع ہونا ، خبر فاش ہونا .

تِسْع

نو، آٹھ اور دس کے درمیان کا عدد ، ۹

تَساوی

برابری، مساوات

تَراقا

کسی سخت چیز کے ٹوٹنے یا گرنے کی آواز نیز چابک پٹخارنے کی آواز، تراق، دھماکا

تِسالا

تین برس کا ، سہ سالہ (گھوڑے وغیرہ کی عمر یا حساب کے ضمن میں)

تِسانا

پیاسا ہونا

تِسایا

پیاسا .

تَلاقی

ملاقات، باہم ملنا، ایک دوسرے کو دیکھنا

تِسْعی

تسع سے منسوب

تَڑاقے

تڑاقا (رک) کی جمع یا مغیرہ حالت تراکیب میں مستعمل.

اردو، انگلش اور ہندی میں تَساقُط کے معانیدیکھیے

تَساقُط

tasaaqut•तसाक़ुत

اصل: عربی

وزن : 122

اشتقاق: سَقَطَ

  • Roman
  • Urdu

تَساقُط کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (مجازاََ) ضعف، کمزوری
  • گرنا، ساقط ہونا، پے درپے گرنا

Urdu meaning of tasaaqut

  • Roman
  • Urdu

  • (mujaazaa) zof, kamzorii
  • girnaa, saaqit honaa, pai darpe girnaa

तसाक़ुत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (प्रतीकात्मक) शारीरिक निर्बलता, बलहीनता, कमज़ोरी
  • गिरना, एक के बाद एक गिरना, पतित हो जाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَساقُط)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَساقُط

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone