تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹَسَک" کے متعقلہ نتائج

ٹَسَک

کسک، ٹیس، درد، رہرہ کر اٹھنے والا درد، چسک

ٹَسَکْنا

ہلنا، سرکنا، جنبش کرنا

ٹَسْکا

رک : ٹھسکا، بچوں کی کھاں٘سی؛ ایسی کھان٘سی جس میں کھر کھر کی سی آواز نکلتی ہو

ٹَسکا لَگنا

have a coughing fit

ٹُسَکْنا

رونا، ٹھلکنا، ٹسوے بہانا، بسورنا

ٹَسْکانا

حرکت دینا، چلانا، کسی بھاری چیز کو جگہ سے ہٹانا، کھسکانا، سرکانا، ہلانا، جنبش دینا

ٹھَسَک

شان و شوکت، دھوم دھام، بھڑک

ٹَھسْکے

ٹھسکا (رک) کی حالت مغیرہ یا جمع ، تراکیب میں مستعمل.

ٹَھسْکا

کھانسی کی آواز، تھوڑی تھوڑی کھانسی ضیق

ٹُھسْکی

گوز خارج ہونے کی خفیف آواز جو سننے میں نہ آئے، پُھسکی

ٹاک

جلد ، فوراً .

ٹَپَک

۱. رقیق شے کے قطرے گرنے کی آواز ؛ پانی یا آن٘سوؤں کا مسلسل گرنا

ٹَھسَک دار

(व्यक्ति) जिसमें ठसक हो। अपना बड़प्पन या योग्यता प्रदर्शित करने के लिए कोई विशिष्ट शारीरिक चेष्टा करनेवाला।

ٹِھسکا لَگنا

have a coughing fit, choke

ٹَھسْکا دینا

دھکیلنا ، بڑھا دینا ، آگے کر دینا ، پٹخ دینا (مجازاً) کم دینا.

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹَسَک کے معانیدیکھیے

ٹَسَک

Tasak•टसक

اصل: ہندی

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

ٹَسَک کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • کسک، ٹیس، درد، رہرہ کر اٹھنے والا درد، چسک

Urdu meaning of Tasak

  • Roman
  • Urdu

  • kasak, Tiis, dard, rahraa kar uThne vaala dard, chasak

English meaning of Tasak

Noun, Feminine

  • shooting or throbbing pain, stitch, throb, sliding, moving aside

टसक के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • कसक, टीस, दर्द, सर्काना, हिलाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹَسَک)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹَسَک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone