تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَسَلُّخ" کے متعقلہ نتائج

تَسَلُّخ

(لفظاََ) بکے کے بچے کی کھال انارنا ؛ (بیماری یا گرمی کی وجہ سے) کھال کا اثر جانا

تَسْلِیْخ

حیوانات کی کھال کھینٗچنا ۔

تَسَلّی

اطمینان، تشفی، دلاسا

تَسَلّا

رک : تسلی .

تَلْخ

کڑوا، بد ذائقہ، بدمزہ

تَسَلُّح

اپنے آپ کو مسلّح کرنا، ہتھیار لگانا

تَسَلُّف

کسی چیز کے لئے پیشگی قیمت لینا

تَسَلُّس

دھوکا، دغا

تَسْلَہ

تسلا، لوہے کا ایک بڑی پلیٹ جس میں بلڈنگ وغیرہ کی تعمیر کے وقت مسالا اٹھایا جاتا ہے

تَسْلی

تسلا کی تائیث

تَسْلا

چینی، تانبے یا پیتل وغیرہ کا کھلے منھ کا برتن (جو آٹا گوندھنے یا ہاتھ پاؤں دھونے کے کام آتاہے)

تَسَلُّط

غلبہ، حکومت، زور

تَسَلُّمْ

تسلیم ، سلام کہنا .

تَسَوُّر

دیوار پر چڑھنا

تَاَلُّق

چمکنا

اردو، انگلش اور ہندی میں تَسَلُّخ کے معانیدیکھیے

تَسَلُّخ

tasalluKH•तसल्लुख़

اصل: عربی

وزن : 122

موضوعات: بیماری

اشتقاق: سَلَخَ

  • Roman
  • Urdu

تَسَلُّخ کے اردو معانی

اسم، فعل متعدی، مذکر، قدیم/فرسودہ

  • (لفظاََ) بکے کے بچے کی کھال انارنا ؛ (بیماری یا گرمی کی وجہ سے) کھال کا اثر جانا

Urdu meaning of tasalluKH

  • Roman
  • Urdu

  • (lafzaa) bike ke bachche kii khaal anaarnaa ; (biimaarii ya garmii kii vajah se) khaal ka asar jaana

English meaning of tasalluKH

Noun, Transitive verb, Masculine, Archaic

  • skinning of a slaughtered animal

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَسَلُّخ)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَسَلُّخ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone