تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَصَوُّر کے گھوڑے دَوڑانا" کے متعقلہ نتائج

تَصَوُّر کے گھوڑے دَوڑانا

محض خیالی باتیں کرنا

ہَوا کے گھوڑے دَوڑانا

جگہ جگہ خط بھیجنا ، مختلف لوگوں کو خط روانہ کرنا ۔

عَقْل کے گھوڑے دَوڑانا

بہت غور و فکر کرنا ، عقل آرائی کرنا ، دلیلیں سوچنا یا ہیش کرنا ؛ خیالی پلاؤ پکانا .

قِیاس کے گھوڑے دَوڑانا

بہت غور و خوض کرنا، کسی بات کا کھوج لگانے کے لیے ذہن پر زور ڈالنا

کاغَذ کے گھوڑے دَوڑانا

(احکام یا پیغام وغیرہ پر مشتمل) تحریریں اِدھر اُدھر بھیجنا، خط بھیجنا، جابجا خطوط بھیجنا

کاٹھ کے گھوڑے دَوڑانا

بے وقوف بنانا، فریب دینا، فضول باتیں بنانا

اردو، انگلش اور ہندی میں تَصَوُّر کے گھوڑے دَوڑانا کے معانیدیکھیے

تَصَوُّر کے گھوڑے دَوڑانا

tasavvur ke gho.De dau.Daanaaतसव्वुर के घोड़े दौड़ाना

محاورہ

تَصَوُّر کے گھوڑے دَوڑانا کے اردو معانی

  • محض خیالی باتیں کرنا

तसव्वुर के घोड़े दौड़ाना के हिंदी अर्थ

  • हवाई बातें करना, ख़्याली बातें करना, बेसिर पैर की बातें करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَصَوُّر کے گھوڑے دَوڑانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَصَوُّر کے گھوڑے دَوڑانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words