تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَصْدِیق" کے متعقلہ نتائج

گَواہی

گواہ کا بیان، شہادت، توثیق، تائید، شاہدی

گَواہی کَرنا

کسی دستاویز پر اپنی شہادت کے دستخط کرنا یا نشانی بنانا

گَواہی دینا

اقرار کرنا، تصدیق کرنا

گَواہی کَرانا

شہاد مہیّا کرنا ، گواہی پیش کرانا ، کسی تحریر پر شہادت یا تصدیق کے لیے دستخط کرانا یا نشانی انگوٹھا لگوانا

گَواہی لِکھنا

۔ کسی دستاویز پر اپنی شہادت کے دستخط کرنا یا نشانی بنانا۔

گَواہی مانگْنا

ثبوت مانْگنا.

گَواہی حاشِیَہ

تصدیق یا شہادت جو کسی تحریر کے حاشیے پر دستخط یا نشان کی شکل میں ہو

گَواہی شاہِدی

شہادت، گواہی

گَواہی اَدا کَرْنا

رک : گواہی دینا .

گَواہی اُلْٹی ہو جانا

شہادت مخالف ہوجانا، شہادت کا برخلاف ہونا

گَواہیِ عَینی

دِل کا گَواہی دینا

دل کا کسی خیال کی تائید کرنا ، کسی بات پو پوری طرح یقین ہونا

مَحْشَر میں گَواہی دینا

قیامت کے روز شہادت دینا، مسلمانوں کا عقیدہ ہے کہ قیامت کے دن خدا تعالیٰ کے حضور ہر شے مظالم کے خلاف شہادت دے گی

دو آدْمِیوں کی گَواہی سے پھانسی ہوتی ہے

دو آدمیوں کی بات کا بڑا اثر ہوتا ہے ، دو آدمیوں کی رائے اہم ہوتی ہے

مُرغی کی اَذان اور عَورَت کی گَواہی کا اِعْتِبار نَہیں

مرغی کا اذان دینا خلاف فطرت ہے اور عورت کی گواہی معتبر نہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں تَصْدِیق کے معانیدیکھیے

تَصْدِیق

tasdiiqतस्दीक़

اصل: عربی

وزن : 221

موضوعات: عیسائیت منطق

اشتقاق: صَدَقَ

تَصْدِیق کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • صداقت، صحت، سچائی، صحیح ہونے کی تائید، سچ ہونے کی شہادت
  • ثبوت، اثبات
  • (منطق) چند تصورات کے ساتھ حکم ہونا، ذہن میں جس قسم کا تصور بھی پیدا ہو اس کو قبول یا رد کرنا
  • صدقہ دینا
  • اصلیت، حقیقت
  • سند، سرٹیفکٹ، صداقت نامہ
  • (مسیحی) توثیق کرنا
  • بچوں کے سن شعور کو پہنچنے پر ان کی عیسوی دین کی تعلیم و تلقین کی رسم
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of tasdiiq

Noun, Feminine

तस्दीक़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • सच्चे होने की ताईद करना, सच्चा बताना, प्रमाण, सुबूत, पुष्टि
  • प्रमाण, प्रमाणित करना
  • (तर्क शास्त्र) कुछ कल्पनाओं के साथ आदेश होना, मस्तिष्क में जिस प्रकार की कल्पना भी पैदा हो उसको स्वीकार या निरस्त करना
  • सदक़ा अर्थात दान देना
  • वास्तविकता, हक़ीक़त
  • प्रमाणपत्र, सर्टीफिकट, किसी काम की पुष्टि या मज़बूती का प्रमाणपत्र
  • (ईसाइयत) समर्थन या दृढ़ करना
  • बच्चों के वयस्कता को पहुँचने पर उनकी ईसाई धर्म की शिक्षा-दीक्षा की रीति

تَصْدِیق کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَصْدِیق)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَصْدِیق

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone