تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تَشْبِیب" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تَشْبِیب کے معانیدیکھیے
تَشْبِیب کے اردو معانی
اسم، مؤنث، واحد
- جوانی یا عشق کے زمانے کا ذکر کرنا
- قصیدے کی تمہید میں عشقیہ مضامین کا بیان
- (نباتیات) تازہ قوت پانا، (خلیوں کا) نیا ہوجانا، (از سرِ نو) قوت پذیری، تجدید قوت
- جوانی یا بلوغت تک پہنچنے کا عمل
شعر
روز اک تازہ قصیدہ نئی تشبیب کے ساتھ
رزق برحق ہے یہ خدمت نہیں ہوگی ہم سے
English meaning of tashbiib
Noun, Feminine, Singular
- to mention the time youth
- introduction of an ode, the introductory copulate of Qasida in which mentioned incident
- composing love song, erotic poetry
- praising the beauty of one's lover
- light a fire
तश्बीब के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग, एकवचन
- अग्नि प्रजव्लित करना, जवानी के ज़माने का वर्णन करना, जवानी या इशक़ के ज़माने का ज़िक्र करना, कसीदे में शुरू के शे’र जिनमें कोई दृश्य या किसी घटना का वर्णन होता है.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تَشْبِیب)
تَشْبِیب
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔