تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَصْحِیحَہ" کے متعقلہ نتائج

تَصْحِیحَہ

وہ محکمہ جس میں سرکاری خدمات میں کام آنے والے گھوڑوں کو داغا جاتا ہے ؛ وہ نشان جو گھوڑے کی جلد پر پہچان کے لیے داغ کر بنایا جاتا ہے.

داغِ تَصْحِیحَہ

دفتر جہاں گھوڑوں پر نِشان لگائے جاتے ہیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں تَصْحِیحَہ کے معانیدیکھیے

تَصْحِیحَہ

tas.hiihaतसहीहा

وزن : 222

موضوعات: اصطلاحاً

تَصْحِیحَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ محکمہ جس میں سرکاری خدمات میں کام آنے والے گھوڑوں کو داغا جاتا ہے ؛ وہ نشان جو گھوڑے کی جلد پر پہچان کے لیے داغ کر بنایا جاتا ہے.
  • وہ رجسٹر جس میں ملازمین کی فہرست اور حلیہ لکھا جاتا ہے.
  • ایک سند جو چہرہ نویسی کے لیے یا پہچان کے لیے دی جاتی تھی جس پر دیوان اور بخشی کے دستخط ثبت ہوتے تھے اور وہ خزانے کے اہل کار کو دی جاتی تھی.
  • ۔مذکر۔ (شاہی زمانے میں ہندوستان کی اصطلاح) ۱۔وہ ہجوم گھوڑوں کا جو اس غرض سے کیا جاتا تھا کہ سب گھوڑوں پر نشان دیے جائیں۔ ۲۔رجسٹر جس میں دفتر کے ملازموں کی فہرست اور حلیہ لکھا رہتا ہے۔ ؎
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of tas.hiiha

Noun, Masculine

  • muster, inspection

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَصْحِیحَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَصْحِیحَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words