تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَشْنِیع" کے متعقلہ نتائج

دُشْنام

گالی، بُرا بھلا

دُشْنام دَہی

گالیاں دینے کا عمل، گالی گلوچ، طعن و تشنیع

دُشْنامی

طعن و طنز ، ملامت و تضحیک .

دُشْنام آمیز

طعن و تشنیع ، گالی لوچ سے بھرا ہوا .

دُشْنام کھانا

اِلزام اپنے سر لینا ، گالیاں کھانا ، بُرائی یا بد خواہی مول لینا .

دُشْنام طَراز

دُشْنام تَراشی

دُشْنام طَرازی

برا بھلا کہنا، گالیاں دینا، تضحیک کرنا

خوش دُشْنام

وہ جس کی گا لیاں میٹھی ہوں ؛ معشوقہ .

تَلْخی دُشْنام

گالی کے نا گوار گرارنے کی حالت .

اردو، انگلش اور ہندی میں تَشْنِیع کے معانیدیکھیے

تَشْنِیع

tashnii'तशनी'

اصل: عربی

وزن : 221

اشتقاق: شَنَعَ

تَشْنِیع کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • طعنہ، ملامت، برا بھلا کہنے کا عمل
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of tashnii'

Noun, Feminine

तशनी' के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • व्यंग, कटाक्ष , ताना, बुरा-भला कहना, लानत-मलामत करना

تَشْنِیع کے متضادات

تَشْنِیع کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَشْنِیع)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَشْنِیع

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone