تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَشْقِیق" کے متعقلہ نتائج

تَشْقِیق

(فلسفہ) ٹکرے ٹکرے کرنا یا ہونا، الگ الگ ہونا، متفرق ہونا، تجزیہ کرنا

تَشکِیک

شک، شبہ شک میں مبتلا کرنے کا فعل یا عمل

تَشْکِیکِیَّت

(فلسفہ) شکوک و شبہات، تشکیک کی حالت و کیفیت

تَحْقِیق

صیح و درست، سچ مچ، ٹھیک، واقعی طور پر

تَشْرِیق

(مجازاً) چمک ، روشنی ، ضوفشانی .

تَشْوِیق

ترغیب، تحریک، شوق دلانا، رغبت، شوق، اُکسانا، اُبھارنا

تَدْقِیق

چھان بین، غور و فکر، گہری سوجھ بوجھ، باریک بینی

تَرْقِیق

رقت ؛ پتلا کرنا ، رقیق کرنا.

تَشْفِیق

پھٹنا

تَشَقُّق

پھٹنا، شگاف پڑ جانا

تَشَکُّک

شک پرستی، شبہ، فلسفہ شبہات وشکوک

تَشَکُّک آمیز

شک پرست، مشکک، وہ شخص جسے عیسائیت کی صداقت میں شبہ ہو، وہ شخص جو دین و مذہب کو شکوک و شبہات کی نظروں سے دیکھتا ہو، منکر، دہریہ، زندیق

غَیْر تَحْقِیق

جس کی دریافت نہ ہوئی ہو، مشتبہ، غیر معین

کِلِینِکی تَحْقِیق

(ادب) تحقیق کی ایک قسم جس میں معلومات کے حصول کے لیے مشاہداتی طریقے ، انٹرویو ، اطلاقی اور معروضی آزمائش اور لیبارٹری کے طریقے وغیرہ شامل ہوتے ہیں اور حقائق کا مشاہدہ و مطالبہ بڑے جامع طریقے سے کیا جاتا ہے .

اَہلِ تَحْقِیق

تحقیقی کنندہ، محقق، کھوجی

اردو، انگلش اور ہندی میں تَشْقِیق کے معانیدیکھیے

تَشْقِیق

tashqiiq•तश्क़ीक़

وزن : 221

موضوعات: حیاتیات فلفسہ

  • Roman
  • Urdu

تَشْقِیق کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (فلسفہ) ٹکرے ٹکرے کرنا یا ہونا، الگ الگ ہونا، متفرق ہونا، تجزیہ کرنا
  • (حیاتیات) خلیے کا بغرض تولید کئی خلیوں میں تقسیم ہو جانا، انشقاق
  • (مجازاْ) بہت زیادہ چھان بین کرکے نیکی تلاش کرنا

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

تَشکِیک

شک، شبہ شک میں مبتلا کرنے کا فعل یا عمل

Urdu meaning of tashqiiq

  • Roman
  • Urdu

  • (falasfaa) Takre Takre karnaa ya honaa, alag alag honaa, mutafarriq honaa, tajziyaa karnaa
  • (hayaatyaat) Khalii.e ka baGraz tauliid ka.ii Khaliiyo.n me.n taqsiim ho jaana, inshiqaaq
  • . (majaazaa॒) bahut zyaadaa chhaanabiin karke nekii talaash karnaa

English meaning of tashqiiq

Noun, Feminine

  • analysis, breaking into parts, fission

तश्क़ीक़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • (दर्शनशास्त्र) टुकड़े टुकड़े करना या होना, अलग अलग होना, मुतफ़र्रिक़ होना, तजज़िया करना
  • (हयातयात) कोशिकाओं का प्रजनन के उद्देश्य से विभिन्न कोशिकाओं में विखंडन हो जाना, इंशिक़ाक़, फटना, बट जाना
  • (लाक्षणिक) अत्यधिक छानबीन करके भली बातों की खोज करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَشْقِیق)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَشْقِیق

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone