تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَشْرِیفات" کے متعقلہ نتائج

تَشْرِیفات

(بطور واحد) ظاہری اخلاق و آداب، ظاہری تکریم، درجہ، مرتبہ، (بطور جمع) تشریف

تَشْرِیفاتی

پابند رسوم، پر تکلف ، تکلف آمیز ، رسم پرست ، وہ شخص جس کے ذمے آداب و رسوم بجا لائے جانے کی نگرانی ہوتی ہے ؛ وہ شخص جس کی تحویل میں آداب کی کتاب ہو : کسی عہد سے متعلق ، محکمانہ .

تَشْرِیفاتِ فاخِرَہ

عمدہ لباس یا انعام و اکرام ؛ خلعت ، مربتہ ، بزرگی .

اردو، انگلش اور ہندی میں تَشْرِیفات کے معانیدیکھیے

تَشْرِیفات

tashriifaatतशरीफ़ात

اصل: عربی

وزن : 2221

موضوعات: سزا

اشتقاق: شَرُفَ

تَشْرِیفات کے اردو معانی

 

  • (بطور واحد) ظاہری اخلاق و آداب، ظاہری تکریم، درجہ، مرتبہ، (بطور جمع) تشریف
  • جلوس، جس کی ترتیب حسب مراتب ہوتی ہے

तशरीफ़ात के हिंदी अर्थ

 

  • जुलूस, शोभायात्रा, खिलअत ।

تَشْرِیفات کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَشْرِیفات)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَشْرِیفات

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words