تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَشْرِیح" کے متعقلہ نتائج

بَکھان

تشریح، توضح، تفسیر

بَکھانی

رک: بکھان ۔

بَکھانْنا

بات کرنا، گفتگو کرنا

بَکھان کرنا

تشریح کرنا، توضیح کرنا

بَکھان ڈالنا

ذلیل کرنے کی غرض سے کسی کا پوشیدہ اور ناگفتتی حال بیان کرنا

مُورَکھ کے بَکھان سَہاوے

نادان کو نصیحت سننے کی عادت ہوجاتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں تَشْرِیح کے معانیدیکھیے

تَشْرِیح

tashriihतशरीह

اصل: عربی

وزن : 221

مادہ: شَرْحْ

موضوعات: طب

اشتقاق: شَرَحَ

تَشْرِیح کے اردو معانی

اسم، مؤنث، واحد

  • کھول کر بیان کرنا، واضح کرنا، معانی وغیرہ کی تفہیم، وضاحت، صراحت، تفصیل، تفسیر
  • (طب) وہ شعبہ جس میں اعضائے انسانی و حیوانی کی ترکیب اور اجزاء چیر پھاڑ وغیرہ کے ذریعے بتلائے جاتے ہیں، بدن کے اندرونی اور بیرونی اعضاء کا مفصّل حال

شعر

English meaning of tashriih

Noun, Feminine, Singular

  • explanation, details, exposition, elucidation, commentary, exegesis
  • dissecting a body

तशरीह के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग, एकवचन

  • खोलकर बयान करना, स्पष्टीकरण, व्याख्या, टीका, भाष्य, भाषान्तर, उल्था
  • (चिकित्सा) वह क्षेत्र जिसमें मानव और पशु अंगों को संश्लेषित किया जाता है और घटकों को चीर-फाड़ आदि के माध्यम से विच्छेदित किया जाता है, शरीर के अंगों, नसों, हड्डियों आदि का विवरण

تَشْرِیح کے متضادات

تَشْرِیح کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَشْرِیح)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَشْرِیح

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone