تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَشْرِین" کے متعقلہ نتائج

تَشْرِین

دو رومی مہینوں ے نام جو تشرین اول (اکتوبر) اور تشرین ثانی (نومبر) کہلاتے ہیں اور علی الترتیب اکتوبر و نومبر انگریزی یا شمسی مہیںوں کے مطابق ہوتے ہیں .

تَشْرِیع

شرع، شریعت کی تبلیغ و اشاعت؛ قانون سازی.

تَشْرِیف

خلعت، وہ پوشاک یا جوڑا جو بادشاہ اور حاکم وغیرہ کسی کو انعام و اعزاز کے طور پر عطا کرتا ہے

تَشْرِیح

کھول کر بیان کرنا، واضح کرنا، معانی وغیرہ کی تفہیم، وضاحت، صراحت، تفصیل، تفسیر

تَشْرِیق

(مجازاً) چمک ، روشنی ، ضوفشانی .

تَمْرِین

مشق ، عادت ؛ عادت ڈالنا ، خوگر ہونا.

تَشْرِیک

خدا کی ذات وصفات میں کسی کو شریک ٹھیرانا.

تِشْری

خوشی منانے کا عمل ، (مجازاً) نو روز کی طرح کا تہوار جو فصل کاٹنے کی خوشی میں ہوتا ہے .

ترین

زیادہ سے زیادہ، انتہائی حد درجہ، انتہائی، بے حد، اعلی

تَشَیُّن

شان، عظمت، مرتبہ

تَعْرِیَہ

عریانی، برہنہ کرنا، فاش کرنا، کھولنا، ظاہر کردینا، چٹان وغیرہ سے اوپر کی مٹی یا خس و خاشاک ہٹانا

تَحْرِیر

لکھنا، لکھائی

تائے تَشْرِیف

خلعت، ایک خلعت، پوری خلعت

تَشْرِیح داں

اعضائے جسم انسانی کے جوڑ بند وغیرہ جاننے والا، انسانی جسم کا عالم

تَشْرِیح طَلَب

جس کی تشریح کی جانی ہو، پیچیدہ بات، بہت مشکل تحریر

اردو، انگلش اور ہندی میں تَشْرِین کے معانیدیکھیے

تَشْرِین

tashriin•तश्रीन

اصل: عربی

وزن : 221

  • Roman
  • Urdu

تَشْرِین کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • دو رومی مہینوں ے نام جو تشرین اول (اکتوبر) اور تشرین ثانی (نومبر) کہلاتے ہیں اور علی الترتیب اکتوبر و نومبر انگریزی یا شمسی مہیںوں کے مطابق ہوتے ہیں .

Urdu meaning of tashriin

  • Roman
  • Urdu

  • do ruumii mahiino.n ya naam jo tashriin avval (aktuubar) aur tashriin saanii (navambar) kahlaate hai.n aur alii ul-tartiib aktuubar-o-navambar angrezii ya shamsii mahiino.n ke mutaabiq hote hai.n

English meaning of tashriin

Noun, Masculine

  • The names of the two Rumi months which are called Tashreen-e-Awwal (October) (similar to Hindi month 'Katik') and Tashreen-e-Ukhra (Sani) (November) (Hindi month corresponds to Aghan)

तश्रीन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • दो रूमी महीनों का नाम जो तशरीन-ए-अव्वल (अक्तूबर) (हिंदी महीना 'कातिक' के समान) और तशरीन-ए-उखरा (सानी) (नवंबर) (हिंदी महीना अगहन से मेल खाता है) कहलाते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَشْرِین)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَشْرِین

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone