تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"طَشْت اَز بام کَر دینا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں طَشْت اَز بام کَر دینا کے معانیدیکھیے
طَشْت اَز بام کَر دینا کے اردو معانی
- رسوا کرنا ، بدنام کرنا ، کسی کو برائی کے ساتھ شہرت دینا.
- راز کو ظاہر کردینا ، افشا کردینا ، کسی بات کو کھول کر پیش کردینا.
तश्त-अज़-बाम कर देना के हिंदी अर्थ
- ۱. राज़ को ज़ाहिर कर देना, इफ़शा कर देना, किसी बात को खोल कर पेश कर देना
- ۲. रुस्वा करना, बदनाम करना, किसी को बुराई के साथ शौहरत देना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (طَشْت اَز بام کَر دینا)
طَشْت اَز بام کَر دینا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔