تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَسْخِیْر" کے متعقلہ نتائج

تَسْخِیْر

تابع کرنا، فرماں بردار بنانا، قبضے میں کرنا، فتح کرنا

تَسْخِیْرِ قُلْوب

لوگوں کے من کو اپنے اخلاق و اطوار سے جیت لینا

تَسْخِیر کَرنا

capture

تَسْخِیر کائِنات

رک، تسخیرعالم

تَسْخِیر کا عَمَل

(کسی کو) قابو میں کرنے کا عمل یا تعویز عمل روحانیت ، حاضرات .

تَسْخِیر بِالحال

تسخیر جو حال سے ہوتی ہے جیسے رعایا بادشاہ کو مسخر کرتی ہے اور وہ ان کے امور میں مستعد رہتا ہے

تَسخِیر نَو

recapture

تَسْخِیرِ عالَم

دنیا کو مسخر کرنا ، کائنات پر تصرف حاصل کرنا ، ساری دنیا پر حکومت کرنا .

تَسْخِیرِ ماہْتاب

چاند کو مسخر کرنا ، چاند پر تصرف حاصل کرنا ، انسان کا چاند کی دنیا میں اترنا .

تَسْخِیرِ خَلا

خلا کو مسخر کرنا ، خلا پر تصرف حاصل کرنا .

تَسْخِیرِ آفتاب

سورج کو مسخر کرنا ، سورج پر تصرف حاصل کرنا سورج کوسرکرنا.

تَسْخِیرِ قَلْب

(کسی کے) دل کو اپنی طرف مائل کرنا .

تَسْخِیرِ عَلْوی

تسخیر ملائکہ اور تسخیر کواکب .

تَسْخِیرِ مَرْتَبَت

رک : تسخیر بالحال .

تَسْخِیرِ ہَمزاد

मंत्र आदि के द्वारा ‘हमज़ाद’ को अपने वस में कर लेना, कहते हैं कि हमज़ाद के वशीभूत हो जाने पर मनुष्य जो चाहे कर सकता है, क्योंकि ‘हमज़ाद’ बड़ा शक्तिशाली होता है।

اردو، انگلش اور ہندی میں تَسْخِیْر کے معانیدیکھیے

تَسْخِیْر

tasKHiir•तस्ख़ीर

اصل: عربی

وزن : 221

اشتقاق: سَخِرَ

  • Roman
  • Urdu

تَسْخِیْر کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • تابع کرنا، فرماں بردار بنانا، قبضے میں کرنا، فتح کرنا
  • (مجازاََ) دل لبھانا، (اپنی طرف) مائل کرنا، قابو میں لانا
  • جن یا پری کو قید کرنے کا عمل، ہمزاد وغیرہ کو اپنے بس میں کرنے کا عمل (اکثر پری وغیرہ کے ساتھ ترکیب میں مستعمل)
  • گھراؤ، محاصرہ

شعر

Urdu meaning of tasKHiir

  • Roman
  • Urdu

  • taabe karnaa, farmaambardaar banaanaa, qabze me.n karnaa, fatah karnaa
  • (mujaazaa) dil lubhaanaa, (apnii taraf) maa.il karnaa, qaabuu me.n laanaa
  • jin ya parii ko qaid karne ka amal, hamzaad vaGaira ko apne bas me.n karne ka amal (aksar parii vaGaira ke saath tarkiib me.n mustaamal
  • ghiraav, muhaasiraa

English meaning of tasKHiir

Noun, Feminine

  • capturing, conquering or subjugating (a country or a fort), bringing under control, subjugation of spirits or genii
  • subduing, taking (a stronghold or prisoners), imprisoning, captivating
  • making submissive, obedient, or tractable
  • subjection
  • (Metaphorically) captivation
  • imprisonment (of evil spirits)

तस्ख़ीर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • ताबे करना, अधीन करना, आज्ञाकारी बनाना, क़बज़े में करना, वशीभूत करना, फ़तह करना, विजय प्राप्त करना
  • (लाक्षणिक) दिल लुभाना, (अपनी तरफ़) आकर्षित करना, मोहना, क़ाबू में लाना, वश में लाना
  • भूत-प्रेत या जिन-परी को वश में करना, हमज़ाद आदि को अपने वश में करने का मंत्र (अधिकांश परी आदि के साथ समास में उपयुक्त
  • घिराव, मुहासिरा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَسْخِیْر)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَسْخِیْر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone