تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَسْلِیْمِ عِشْق" کے متعقلہ نتائج

تَسْلِیم

سلام کرنا ،سلام کہنا

تَسْلِیم تاشی

وہ پتھر جو اشخاص فرقہ بیکتاشی گردن میں لٹکاتے ہیں بنام تسلیم تاشی یعنی سنگ اطاعت نامزد ہے

تَسْلِیم شُدَہ

رک: تسلیم ، مُسَلَّم، مانا ہوا

تَسْلِیْمِ عِشْق

تَسلیم جُرْم

اپنے گناہ کا اعتراف، خصوصاً عدالت کے سامنے اپنے جرم کا اقرار

تَسْلِیم گاہ

قلعے وغیرہ کا وہ حصہ جہاں کھڑے ہو کر بادشاہ وغیرہ کو سلام کرتے ہیں ، مجریٰ گاہ ، (مجازاََ) دربار شابی ، بارگاہ سرکار ۔

تَسْلِیم و رَضا

اپنے آپ کو خدا کے حوالے کرنا، اس کی رضا پر راضی ہونا

تَسْلِیم و نِیاز

آداب و بندگی (عموماََ خطوط وغیرہ کی ابتدا میں مستعمل)

تَسْلِیم عَرض ہے

سلام عرض ہے، سلام کرتا ہوں

تَسْلِیم باللِّسان

(ایمان کا) زبان سے اقرار

تَسْلِیم رَضا کا فَرْق

۔’تسلیم‘ کا اطلاق عموماً انسانی افعال پر ہوتا ہے جو انسان کے مقابلہ میں ہوں۔ ’رضا‘ کا اطلاق اُن افعالِ انسانی پر ہوتا ہے جو قادر مطلق کے مقابلے میں ہوں۔ تسلیم میں عموماً مجبوری نہیں ہوتی لیکن رضا مجبوری کا پہلو لیے ہوتی ہے۔

تَسْلِیمی

رک : تسلیم ۔

تَسْلِیمات

عبادت، بندگی

تَسْلِیم تَفْوِیض کا فَرْق

۔ ’تسلیم بعد نزول قضا ہوتی ہے اور ’تفویض‘ قبل نزول قضا۔

تَسْلِیمِیَت

سپردگی، اپنے آپ کو حوالے کر دینا

تَسْلِیم کَرنا

ماننا، قبول کرنا، منظور کرنا

تَسْلِیم ہونا

خدا کی مرضی پر جھک جانا، راضی برضا ہونا

تَسْلِیم بَجا لانا

۔سلام کرنا

فَرّاشی تَسْلِیم

رک : فراشی آداب .

خَطِ تَسْلِیم

قابِلِ تَسْلِیم

قابل قبول، قبول کرنے اور مان لینے کے لائق

نِیم تَسلِیم

سلام کے واسطے اتنا جھکنا کہ ہاتھ ناف تک جائیں (اگر ہاتھ زمین چھوئیں اور پھر پیشانی تک لے جائیں تو اسے تمام تسلیم کہتے ہیں).

سَرِ تَسْلِیم

فرماںبرداری، تابعداری

دَمِ تَسْلِیم

دابِ تَس٘لِیم

کِسی بات یا حُکم کو تسلیم کرنے کا طریقہ یا اُصول

وارث تسلیم ہونا

کسی مرد کی جائیداد کا حق دار مانا جانا

نِیم قَدْ تَسْلِیم

وہ تعظیم یا سلام جس میں تھوڑا سا جھکا جاتا ہے.

تَفْوِیض و تَسْلِیم

اختیارات کا تسلیم کرلینا.

غَیرِ تَسلِیم شُدَہ

نا قابِلِ تَسْلِیم

سَرِ تَسْلِیم جُھکانا

حکم ماننا، اطاعت کرنا

حَقْ تَسْلِیم کَرْنا

دوسرے کا حق ماننا

وارِث تَسلِیم کَرنا

کسی مردے کی جائیداد کا حق دار مانا جانا .

حَق تَسْلِیم ہونا

جان بحق تسلیم ہونا، جان دینا

جاں بَحَق تَسْلِیم ہونا

سَرِ تَسْلِیم خَم کَرنا

حکم ماننا ، اطاعت کرنا ؛ عجز کا اظہار کرنا.

سَرِ تَسْلِیم خَم ہونا

راضی برضا ہونا ، تابعِ فرمان ہونا.

جان بَحَقْ تَسْلِیم کَرْنا

رک : جان بحق ہونا.

جان بَحق تَسْلِیم ہونا

رک : جان بحق ہونا.

جِیو بَحَق تَسْلیِم کَرنا

مرنا ، فوت ہونا.

جان تَسْلِیم کَرْنا

جان دے دینا.

اَپْنی جان تَسْلِیم کَرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں تَسْلِیْمِ عِشْق کے معانیدیکھیے

تَسْلِیْمِ عِشْق

tasliim-e-'ishqतस्लीम-ए-'इश्क़

وزن : 22221

English meaning of tasliim-e-'ishq

  • accepting of love

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَسْلِیْمِ عِشْق)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَسْلِیْمِ عِشْق

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone