تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَسْمَہ بازی" کے متعقلہ نتائج

کَمَر بَنْد

پاجامہ یا شلوار کے نیفے کی ڈوری یا کپڑے کی پٹی وغیرہ جس کی مدد سے اسے کمر سے باندھا جاسکے، ناڑا، ازاربند

کَمَر بَنْد ڈِھیلا ہونا

ہمَت ٹوٹنا، بے بس ہو جانا

کمر بَنْدی

فوج کا مسلّح اور لیس ہونا، فوج کا حملے اور کوچ کے لیے تیّار ہونا، فوج کا ہتھیاروں اور وردی سے لیس ہونا، تیّاری، مستعدی، کمربستہ ہونا

کَمَر بَندی ہونا

(کنایۃً) چلنے کے لئے تیّار ہونا

کَمَر بَنْدی رِشْتَہ

(مجازاً) سُرالی رشتہ ، نسبتی تعلق .

پانی کا کَمَرْ بَنْد

(طب) ربر کی گرم پانی کی بوتل کی طرح کی ایک پیٹی جو ربر نیز کپڑے کی بھی ہوتی ہے.

چَھلّے سے کَمَر بَند ڈالْنا

شادی کی ایک قدیم رسم جس میں دولھا سے چھلے کے ذریعے ازار بند ڈلوایا جاتا تھا تاکہ ہاتھ دیکھیں

چَھلّے سے کَمَر بَند ڈَلْوانا

شادی کی ایک قدیم رسم جس میں دولھا سے چھلے کے ذریعے ازار بند ڈلوایا جاتا تھا تاکہ ہاتھ دیکھیں

اردو، انگلش اور ہندی میں تَسْمَہ بازی کے معانیدیکھیے

تَسْمَہ بازی

tasma-baaziiतस्मा-बाज़ी

اصل: فارسی

وزن : 2222

تَسْمَہ بازی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ایک قسم کا جوا، جو چمڑے کے ٹکڑوں اور چھڑی کے ساتھ کھیلا جاتا ہے، نیز اس جوئے میں دغا اور دھوکا

English meaning of tasma-baazii

Noun, Feminine

  • a low gambling game played with a leathern strap and a stick

तस्मा-बाज़ी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • छल, कपट, फ़रेब, एक | प्रकार का जुआ।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَسْمَہ بازی)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَسْمَہ بازی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone