تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَسْمَہ لَگا رَہنا" کے متعقلہ نتائج

کَمَر بَنْد

پاجامہ یا شلوار کے نیفے کی ڈوری یا کپڑے کی پٹی وغیرہ جس کی مدد سے اسے کمر سے باندھا جاسکے، ناڑا، ازاربند

کَمَر بَنْد ڈِھیلا ہونا

ہمَت ٹوٹنا، بے بس ہو جانا

کمر بَنْدی

فوج کا مسلّح اور لیس ہونا، فوج کا حملے اور کوچ کے لیے تیّار ہونا، فوج کا ہتھیاروں اور وردی سے لیس ہونا، تیّاری، مستعدی، کمربستہ ہونا

کَمَر بَندی ہونا

(کنایۃً) چلنے کے لئے تیّار ہونا

کَمَر بَنْدی رِشْتَہ

(مجازاً) سُرالی رشتہ ، نسبتی تعلق .

پانی کا کَمَرْ بَنْد

(طب) ربر کی گرم پانی کی بوتل کی طرح کی ایک پیٹی جو ربر نیز کپڑے کی بھی ہوتی ہے.

چَھلّے سے کَمَر بَند ڈالْنا

شادی کی ایک قدیم رسم جس میں دولھا سے چھلے کے ذریعے ازار بند ڈلوایا جاتا تھا تاکہ ہاتھ دیکھیں

چَھلّے سے کَمَر بَند ڈَلْوانا

شادی کی ایک قدیم رسم جس میں دولھا سے چھلے کے ذریعے ازار بند ڈلوایا جاتا تھا تاکہ ہاتھ دیکھیں

اردو، انگلش اور ہندی میں تَسْمَہ لَگا رَہنا کے معانیدیکھیے

تَسْمَہ لَگا رَہنا

tasma lagaa rahnaaतस्मा लगा रहना

محاورہ

تَسْمَہ لَگا رَہنا کے اردو معانی

  • ۔کسر باقی رہنا۔ ؎
  • کسر باقی رہنا ، باقی بچنا ۔

तस्मा लगा रहना के हिंदी अर्थ

  • ۔कसर बाक़ी रहना।
  • कसर बाक़ी रहना, बाक़ी बचना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَسْمَہ لَگا رَہنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَسْمَہ لَگا رَہنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone