تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تَصْوِیرِ گِلی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تَصْوِیرِ گِلی کے معانیدیکھیے
تَصْوِیرِ گِلی کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مؤنث، واحد
- مٹی کی مورت، مٹی سے بنا ہوا مجسمہ، مجازاً: حقیر شے، بے جان شے، بے حس و حرکت
شعر
دکھایا معجزہ حسن بشر کا دست قدرت نے
بھری تاثیر تصویر گلی کے رنگ و روغن میں
مٹ جائے گا ہر آدم خاکی کا مرقع
تصویر گلی جو ہے بگڑنے کو بنی ہے
English meaning of tasviir-e-gilii
Persian, Arabic - Noun, Feminine, Singular
- clay idol, numbness thing
तस्वीर-ए-गिली के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग, एकवचन
- मिट्टी की मूरत, प्रतीकात्मक: तुच्छ चीज़, आत्माहीन चीज़
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تَصْوِیرِ گِلی)
تَصْوِیرِ گِلی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔