تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَصْوِیری" کے متعقلہ نتائج

تَصْوِیری

تصویر سے منسوب، (لسانیات) ایسی تحریر جو صوتی ہونے کے بجائے خیالات کو تصاویر سے ظاہر کرے (جیسے مصری یا چینی زبانیں) تصویری ابجد

تَصْوِیری خَط

رک : تصویری ابجد ، تصویری تحریر ، وہ لکھائی جس میں بطور علامت تصویریں استعمال ہوں.

تَصْوِیری اَبْجَد

کسی لفظ یا فقرے کی علامت یا نشان، تصویری حروف کا سلسلہ، تصویری رسم الخط کے ابتدائی حروف یا الف بے تے

تَصْوِیری تَحْرِیر

تصویری ابجد، کسی چیز کو ظاہر کرنے کے لیے تصاویر کے استعمال کا طریقہ، تصویری حروف کا سلسلہ، تصویری رسم الخط کے ابتدائی حروف یا الف بے تے

تَصْوِیری اَلْفاظ

وہ تصویری تصویریں جن کے ساتھ ساتھ صوتی علامات بھی بڑھا دی گئی ہوں جس کی وجہ سے تصویروں کو دیکھا ہی نہیں پڑھا بھی جاسکے ایسی تصویری اور صوتی علامات کو تصویری الفاظ بھی کہا جاتا ہے.

تَصْوِیری تَفَکُّر

(نفسیات) تخیل میں کسی چیز کی تصویر اس شکل میں قائم کرنا جس میں کہ ہم نے اس کا ادارک کیا ہے یعنی اس کو دیکھا سنا چھوا یا کسی اور طرح محسوس کیا ہے.

تَصْوِیری رَسْمُ الْخَط

رک : تصویری ابجد ، تصویری تحریر ، وہ لکھائی جس میں بطور علامت تصویریں استعمال ہوں.

اردو، انگلش اور ہندی میں تَصْوِیری کے معانیدیکھیے

تَصْوِیری

tasviiriiतस्वीरी

وزن : 222

موضوعات: لسانیات

تَصْوِیری کے اردو معانی

صفت

  • تصویر سے منسوب، (لسانیات) ایسی تحریر جو صوتی ہونے کے بجائے خیالات کو تصاویر سے ظاہر کرے (جیسے مصری یا چینی زبانیں) تصویری ابجد

شعر

English meaning of tasviirii

Adjective

  • pictorial
  • pictorial, visual

تَصْوِیری کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَصْوِیری)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَصْوِیری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words