تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ٹَٹْخارْنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ٹَٹْخارْنا کے معانیدیکھیے
ٹَٹْخارْنا کے اردو معانی
فعل متعدی
- چلے جانے کو کہنا ، نکال دینا ، ٹرخانا
- ایسی آواز نکالنا جیسی گھوڑے گدھے یا بیل کے چلانے کے لیے من٘ھ سے نکالتے ہیں، سیٹی بجانا، آواز سے اشارہ کرنا.
- من٘ھ سے آواز نکال کر ہان٘کنا
English meaning of TaTKHaarnaa
Transitive verb
- make a croaking or cackling sound to urge an animal forward
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ٹَٹْخارْنا)
ٹَٹْخارْنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔