تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹَٹّی کی آڑ بَنانا" کے متعقلہ نتائج

ٹَٹّی کی آڑ بَنانا

رک : ٹٹی بنانا .

ٹَٹّی کی آڑ

(حقیقت کو) چھپانے کا پردہ ، اوٹ ، پردہ.

ٹَٹّی کی آڑ شِکار کَرنا

جس کام کےعلانیہ کرنے میں رسوائی کا ڈر ہو اسے چھپ کر کرنا ، درپردہ برے افعال کرنا ، چھپ کر حملہ یا چوٹ کرنا .

ٹَٹّی کی آڑ شِکار کھیلْنا

جس کام کےعلانیہ کرنے میں رسوائی کا ڈر ہو اسے چھپ کر کرنا ، درپردہ برے افعال کرنا ، چھپ کر حملہ یا چوٹ کرنا .

ٹَٹّی کی آڑ میں شِکار کھیلنا

شِکار کی ٹَٹّی بَنانا

آڑ لینا ، کسی سے درپردہ کوئی کام لینا

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹَٹّی کی آڑ بَنانا کے معانیدیکھیے

ٹَٹّی کی آڑ بَنانا

TaTTii kii aa.D banaanaaटट्टी की आड़ बनाना

محاورہ

ٹَٹّی کی آڑ بَنانا کے اردو معانی

  • رک : ٹٹی بنانا .

टट्टी की आड़ बनाना के हिंदी अर्थ

  • रुक : टट्टी बनाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹَٹّی کی آڑ بَنانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹَٹّی کی آڑ بَنانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words