تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"توبہ ہے" کے متعقلہ نتائج

توبہ ہے

(عو) خدا بچاے، خدا دور ہی رکھے، ایسا نہیں ہو سکتا.

تَوبَہ بُھولی جاتی ہے

۔حواس گم ہیں۔ پریشانی کی وجہ سے کچھ یاد نہیں آتا۔

یا اَللّٰہ تَوبَہ ہے

اللہ کی پناہ ؛ اے اللہ میں توبہ کرتا ہوں ، کسی حالت یا مصیبت سے نجات پانے کے لیے یا عاجزی کے موقع پر بولا جاتا ہے ۔

دَسْتَرخوان تَوبَہ تَوبَہ کَر رَہا ہے

جب کھانا چُن دیا گیا ہو اور کھانے والے باتوں میں یا کسی اور کام میں ہوں تو عورتیں کہتی ہیں .

توبہ بڑی سِپَر ہے گنہگار کے لئے

توبہ کرنے سے گنہگار سزا سے بچ جاتا ہے، اس کے لئے توبہ بڑی ڈھال ہے

اصلاح ہی اصل توبہ ہے

اگر کوئی شخص اپنے کردار میں اصلاح کر لے اس کا مطلب یہ ہے کہ وہ اپنے کئے پر پشیمان ہے

توبہ کا دروازہ کھلا ہے

توبہ ہر وقت قبول ہو سکتی ہے، اب بھی وقت ہے توبہ کر لو

زیادَہ مار میں تَوبَہ بُھول جاتی ہے

سختی سہتے سہتے آدمی بے حس ہو جاتا ہے

بَہُت مار میں آدمی تَوبَہ بُھول جاتا ہے

جب ہر طرف سے گھر جائے تو انسان بد حواس ہوجاتا ہے، جب مصیبت کا ہجوم ہوتا ہے تو آدمی بوکھلا جاتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں توبہ ہے کے معانیدیکھیے

توبہ ہے

tauba-haiतौबा-है

وزن : 222

عبارت

مادہ: تَوبَہ

موضوعات: عوامی

توبہ ہے کے اردو معانی

  • (عو) خدا بچاے، خدا دور ہی رکھے، ایسا نہیں ہو سکتا.
  • اب ایسا نہ کروں گا (باز آنے کی جگہ).
  • ۔۱۔ایسا نہیں ہوسکتا۔ ؎ ۲۔ باز آنے کی جگہ۔ اب میری توبہ ہے ایسا کبھی نہیں کروں گا۔

English meaning of tauba-hai

  • Fie!, faugh!, horrible!, good gracious!, never again!, Heaven forfend!

तौबा-है के हिंदी अर्थ

  • (ओ) ख़ुदा बचिए, ख़ुदा दूर ही रखे, ऐसा नहीं हो सकता
  • अब ऐसा ना करूंगा (बाज़ आने की जगह)
  • ۔۱۔ऐसा नहीं होसकता। २। बाज़ आने की जगह। अब मेरी तौबा है ऐसा कभी नहीं करूंगा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (توبہ ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

توبہ ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words