تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَوبَہ کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

تَوبَہ کَرْنا

(کسی قول یا فعل سے یا گناہ کرنے سے) باز آنا یا ترک کرنا یا چھوڑنا یا تیاگنا

تَوبَہ تَوبَہ کَرْنا

۔۱۔زبان سے توبہ کا اظہار کرنا۔ نفرت اور حقارت ظاہر کرنے کو بھی توبہ توبہ کہتے ہیں۔ ؎ ۲۔ کوئی بات غرور کی یا کوئی بات کسی کے خلافِ شان یا مذہب کے خلافِ تعظیم کہتے ہیں تو بھی بولتے ہیں۔ (مراۃ العروس) ’’توبہ توبہ کرکے کہتی ہوں اگر اُن کو کسی بھرے پُرے گھر کا انتظام اس وقت سونپ دیا جائے تو انشائ اللہ ایسا کریں گی جیسے کوئی مشّاق تجربہ کار کرتی ہے۔‘‘

اردو، انگلش اور ہندی میں تَوبَہ کَرْنا کے معانیدیکھیے

تَوبَہ کَرْنا

tauba karnaaतौबा करना

محاورہ

تَوبَہ کَرْنا کے اردو معانی

  • (کسی قول یا فعل سے یا گناہ کرنے سے) باز آنا یا ترک کرنا یا چھوڑنا یا تیاگنا
  • کسی فعل کے ترک کا عہد کرنا

English meaning of tauba karnaa

तौबा करना के हिंदी अर्थ

  • (किसी बात या काम से या पाप करने से) रुक जाना या छोड़ देना या त्यागना
  • किसी काम के छोड़ने का वचन लेना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَوبَہ کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَوبَہ کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words