تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَوفِیقِ عِشْق" کے متعقلہ نتائج

تَوفِیق

خدا کا بندے کی کسی نیک خواہش کے موافق اسباب بہم پہنچانا، اللہ تعالیٰ کی جانب سے ہدایت یا تائید

تَوفِیقِ حَق

رک: توفیق معنی نمبر (۱).

تَوفِیق کَرنا

مطابق کرنا.

تَوفِیق ہونا

۔ہمّت ہونا۔ تم کو یہاں تک آنے کی کبھی توفیق نہ ہوئی۔

تَوفِیق دینا

صلاحیت بخشنا، حوصلا عطا کرنا، ہمت دینا.

تَوفِیْقِ دُعا

تَوفِیقِ عِشْق

تَوفِیقِ خَیر

نیک کام کی ہمت، کچھ اچھا کرنے کا موقع

تَوفِیْقِ مُدَّعا

با تَوفِیق

نیک تَوفِیق

اچھائی کی استطاعت ، نیکی کی لیاقت ۔

حَسْبِ تَوفِیق

حیثیت یا استطاعت یا مقدور کے مطابق

خُدا تَوفِیق دے

خدا اچھائی کی طرف راغب کرے.

خُدا نیک تَوفِیق دے

اللہ ہدایت دے.

سوہےکی رِیت نَہِیں کی تَوفِیق نَہِیں

بہت غریب ہے جب کوئی شخص کسی تقریب کے پُورا کرنے کی حیثیت نہ رکھتا ہو اُس کے متعلق کہتے ہیں. وضع کا لحاظ مگر حیثیت کے مطابق کام کرنے کی اِستطاعت نہیں.

چاندی کی رِیت نَہِیں سونے کی توفِیق نَہِیں

نہ یہ ہوسکے نہ وہ، ایک کی رسم نہیں دوسرے کا مقدور نہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں تَوفِیقِ عِشْق کے معانیدیکھیے

تَوفِیقِ عِشْق

taufiiq-e-'ishqतौफ़ीक़-ए-'इश्क़

وزن : 22221

English meaning of taufiiq-e-'ishq

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَوفِیقِ عِشْق)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَوفِیقِ عِشْق

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone