تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَوحِیدِ صِفاتی" کے متعقلہ نتائج

تَوحِیدِ صِفاتی

(تصوّف) یہ سالک کو توحید افعالی کے محو کرنے کے بعد حاصل ہوتی ہے اسے اصطلاح میں ہمہ با اوست کہتے ہیں مطلب یہ ہے کہ جتنے صفات ہیں ان کا وجود بغیر ذات کے محال ہے اور صفات ذات سے اور ذات صفات سے کبھی منفک نہیں ہوتے.

اردو، انگلش اور ہندی میں تَوحِیدِ صِفاتی کے معانیدیکھیے

تَوحِیدِ صِفاتی

tauhiid-e-sifaatiiतौहीद-ए-सिफ़ाती

تَوحِیدِ صِفاتی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (تصوّف) یہ سالک کو توحید افعالی کے محو کرنے کے بعد حاصل ہوتی ہے اسے اصطلاح میں ہمہ با اوست کہتے ہیں مطلب یہ ہے کہ جتنے صفات ہیں ان کا وجود بغیر ذات کے محال ہے اور صفات ذات سے اور ذات صفات سے کبھی منفک نہیں ہوتے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَوحِیدِ صِفاتی)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَوحِیدِ صِفاتی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words