تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَوہِین" کے متعقلہ نتائج

تَوہِین

اہانت، بے عزتی، ذلّت، حِقارت

تَوہِین کَرنا

insult, defame, disgrace, affront

تَوہِین آمیز

حقارت یا ذلت سے بھرا ہوا، ہتک آمیز

تَوہِینِ عَدالَت

(قانون) کوئی ایسا لفظ کہہ دینا یا ایسا کام کرنا جس سے عدالت کی تحقیر پائی جاتی ہو، عدالت کی ہتک، عدالت کی بے توقیری، عدالت کی تحقیر

تَوہِینِ عِشْق

humiliation, insult of love

تَوہِینِ زَبانی

slander

تَوہِینی

توہین (رک) سے منسوب یا متعلق، حقارت کا، ذلت کا.

تَوْہِیْنِ اِطاعَت

تعمیل حکم نہ کرنا، فرمانبرداری کی توہین کرنا، کسی کی سربراہی کا اقرارنہ کرنا، کسی کی عزت نہ کرنا

باعِثِ تَوہِین

reason of humiliation, insult

تُوہِینچ

توہی، خود.

تَعِین

رک : تعیین.

تُوہِن

برف، پالا.

تَعَیُّن

تقرر، تشخص، معین کرنا، محدود کرنا، مخصوص کرنا

تَعْیِین

رک : تعیّن .

تَھنی

تھن

اردو، انگلش اور ہندی میں تَوہِین کے معانیدیکھیے

تَوہِین

tauhiin•तौहीन

اصل: عربی

وزن : 221

اشتقاق: وَهَنَ

  • Roman
  • Urdu

تَوہِین کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • اہانت، بے عزتی، ذلّت، حِقارت

    مثال • ظالم حکمراں بہت برے اور توہین آمیز الفاظ سے یاد کیے جاتے ہیں • کسی بھی زبان کا مذاق اُڑانا اس زبان کے بولنے والوں کی توہین ہے

شعر

Urdu meaning of tauhiin

  • Roman
  • Urdu

  • ihaanat, be.izztii, zillat, hikaarat

English meaning of tauhiin

Noun, Feminine

तौहीन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • अपमान, बेइज़्ज़ती, अनादर, तिरस्कार, अप्रतिष्ठा, ज़िल्लत

    उदाहरण • किसी भी ज़बान का मज़ाक़ उड़ाना उस ज़बान के बोलने वालों की तौहीन है • ज़ालिम हुकमराँ बहुत बुरे और तौहीन-आमेज़ अल्फ़ाज़ से याद किए जाते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَوہِین)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَوہِین

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone